چاند با بو جی اگر آپ نے زوالو جی میں پی- ایچ ڈی کی ہے تو مجھے بھی تھوڑی سی کلاس دے دیا کریں کبھی کبھی ۔ دوسری بات ہر انسان کو پہلے ہی دن سب کچھ نہیں آ جاتا سیکھ سیکھ کر محنت سے علم حاصل کیا جاتا ہے امید ہے سمجھ گئے ہوں گے
عرب میں تو شکاری پرندے سنے تھے کوے مرغی کہاں آگے ؟ آپکا مطلب تھا بات چیت میرا مطلب ہے ٹیں ٹیں وغیرہ میں تو پرندوں کی آواز کو شور نہیں مانتا یہ بھی خدا کی مخلوق ہیں ویسے ہم بھی تو شور مچاتے ہیں؟