میرے خیال سے لگڑ بھگڑ گیڈر نہیں کیوں کے میں نے سنا ہے کہ گیدڑ دنیا کا سب سے ڈرپوک جانور ہے جب کے لگڑ بھگڑ کا معملہ الٹ ہے کس کس کو میری بات سے اتفاق ہے اور کس کو اختلاف؟
گو کہ میں نے اس سایٹ کو چیک نہیں کیا پر یہ ایک عمدہ شیرنگ ہے وقت ملے ہی چیک کروں گا مجھے نہیں امید تھی ترجمے میں اتنی جلدی اتنی کاوش ممکن ہے شکریہ فاروقی جی