قریب از جان عالم خان صاحب سلمہٗ۔۔۔
احقر و خاکسار بارگاہ الٰہی میں جس قدر سجدہ شکر بجا لائے کم ہے جس نے تمہیں اتنی توفیق بخشی کہ اس حقیر فقیر کے نام نامی اور کار ہائے نمایاں کو مزید نمایاں کرسکو۔۔۔
اگرچہ چند عاقبت نااندیش روسیاہ معترضین ان گراں قدر کارہائے نمایاں کو کسی خاطر میں لانے کو تیار...