اگر کوئی نظام یا اصول اخلاق یا مذہب کے خلاف نہ ہو تو اس میں مذہب کو زبردستی گھسیڑنا ضروری نہیں ہے۔ہمیں اپنی اخلاقیات کو دیکھنا چاہیئے۔ نہ کہ دوسروں میں غلطیاں تلاش کرنی چاہیئں۔ خاص طور پر جب ہم خود مذہب کے ان اصولوں پر نہ صرف پورے نہ اترتے ہوں بلکہ ان کے عین خلاف اعمال رکھتے ہوں۔