پہلے سب سے تو آپ کو ایک عدد مرغ کی ضرورت ہے اگر خرید کر لو گے تو اچھی بات ہے ااگر خریدنے کی حالت میں نہیں تو کسی ہمسائے کا مرغ جو گلی میں مٹر گشت کر رہا ہو وہ چوری کر لو سب سے پہلے مرغ کا منہ بند کر دینا تاکہ پکڑے جانے کا اندیشہ نا ہو :rollingonthefloor:
بس پھر کسی اچھے رنگ روغن والی دکان پر لے...