میں سمجھا آپ لوگ پردیسی بھائی کے کباب بنا کر کھا گئے۔۔:D
یہ اچھا ہوا آپ نے بتا دیا پردیسی بھائی کرشن نگر اسلام پورہ میں رہتے ہیں۔ میں وہیں ٹھہرتا ہوں۔ اگلی دفعہ گیا تو کم از کم پردیسی بھائی کے کباب ضرور کھاؤں گا۔۔:D
باقی تفصیلات کدھر ہیں؟؟
ساجد بھائی آپ بھی ہندوستانی ڈراموں کی طرح پوری بات بتاتے...