نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    کچھ میری ڈیزائننگ

    کیا آپ اوپر والے فونٹ میں لکھوانا چاہتے ہیں ۔ یا میں اپنی مرضی سے اسے ڈیزائن کر دوں؟
  2. اشتیاق علی

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    بڑے ظالم ہیں آفس والے ۔ یہ تو سراسر زیادہ ہے۔ ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے حالات آپ نے کہا نہیں انہیں کہ ٹائم پر چھٹی دیا کریں۔
  3. اشتیاق علی

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    آپ نے تو وہ تمام دن لکھ دئیے جو کبھی آتے ہی نہیں۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  4. اشتیاق علی

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    تو کیا اب آپ کو وقت پر چھٹی نہیں ملتی ؟
  5. اشتیاق علی

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    آآآآآ۔۔۔۔ یم یم یم یم یم می می می می ۔ یمی۔ بہت شکریہ۔ مگر وہ والی بھی کھلانا مت بھولیے گا۔
  6. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    و علیکم السلام! الحمد اللہ میں ٹھیک ہوں۔ آپ سنائیے؟
  7. اشتیاق علی

    کچھ میری ڈیزائننگ

    ایک فونٹ بنا رہا ہے ہوں اور اس فونٹ کی تمام اشکال میری تیار کردہ ہیں۔ اس فونٹ میں لکھی ہوئی عبارت۔ ملاحظہ کریں۔ یا علی مدد لکھا ہے۔
  8. اشتیاق علی

    ماچس کی تیلیوں کے کمالات

    واقعی فن کا شاہکار ہیں ۔ محنت طلب اور صبر آزما کام ہے۔ شریک محفل کرنے کا شکریہ۔
  9. اشتیاق علی

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    :(:(:(:(:(:(:(۔ اور مجھے نہیں۔
  10. اشتیاق علی

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    بہت خوب ۔ اللہ پاک آپ کو ہمیشہ تندرست و توانا رکھے۔ آمین۔
  11. اشتیاق علی

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    اکیلے اکیلے کھاؤ گی ؟ :(
  12. اشتیاق علی

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    م م م م م م م۔ معاملہ کچھ اور ہی لگتا ہے مجھے۔ طبیعت تو ٹھیک ہے ناں؟
  13. اشتیاق علی

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    ایسا نہ کہو اب ۔ پہلے آئس کریم کا کہہ کر دل للچا دیا اور اب۔۔۔۔۔۔۔۔ :(:(:(
  14. اشتیاق علی

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    ٹھیک ہے ناراض نہیں ہیں تو پھر کیا اداس ہیں؟
  15. اشتیاق علی

    آیۃ کریمہ - 1

    لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ﴿الأنبياء: ٨٧﴾
  16. اشتیاق علی

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
  17. اشتیاق علی

    لاحول ولاقوۃ الاباللہ کی فضیلت

    لاحول ولا قوۃ الا باللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ
  18. اشتیاق علی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    بھلا یہ روز کے دن آپ کے کیسے گزرتے ہیں؟
  19. اشتیاق علی

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    فی الحال تو کوئی نہیں ہے ۔ کہیں آپ تو نہیں ناراض؟
  20. اشتیاق علی

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    آئسکریم! یمی ۔۔۔ ہمیں بھی کھلائیں گی یا صرف بتانا ہی تھا؟
Top