یونس خان بھارت کے خلاف میچ کے لیے فٹ
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان یونس خان فٹ ہوگئے ہیں اور وہ ہفتے کے روز چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے خلاف میچ کھیلیں گے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان کے مطابق یونس خان کو ڈاکٹرز نے کھیلنے کے لئے فٹ قرار دے دیا ہے۔
پاکستانی ٹیم کے سری لنکا کے خلاف وارم میچ...