نتائج تلاش

  1. عزیزامین

    ضرورت براے مترجم

    ترجمہ میں نے تو نہیں کرنا ؟؟؟؟؟؟؟؟
  2. عزیزامین

    مختصر سوالو جواب

    پر یہ تو عام دیکھا تھا پاکستان میں اُڑتا ہوا باز تو عام نہیں ملتا؟
  3. عزیزامین

    مختصر سوالو جواب

    اس پرندے کا نام کیا ہے؟http://www.pbase.com/cajuca/image/105490824
  4. عزیزامین

    ضرورت براے مترجم

    میرے خیال میں ٹیم تشکیل دے کر جلد سے جلد کام شروع کیا جاے شکریہ؟؟
  5. عزیزامین

    ضرورت براے مترجم

    قیصرانی جی آپکی بات کا جواب سعید صاحب نے دے دیا۔
  6. عزیزامین

    ضرورت براے مترجم

    ابن سعید جی میں آپکی تفصیلی راے پر آپ کا تمام دل کی گہرایوں سے شکر گزار ہوں کے آپ نے میری رہنمائی کی ابھی تک کوئی خاص پلان ذہن میں نہیں ٹیم بن گی تو ٹیم ہی بتاے گی ترجیح والا موضوع وائلڈ لائف ہے
  7. عزیزامین

    ضرورت براے مترجم

    چلو پنجابی ہی صحیح ؟؟؟؟؟؟
  8. عزیزامین

    ضرورت براے مترجم

    مجھے اچانک لگا کے آپ لوگوں کا دھیان ایک اہم بات کی طرف نہیں تو میرا دل چاہا آپ کی توجہ اس طرف دلاوں کے مترجم کا شعبہ بھی ہونا چاہیے صرف انگلش سے اردو نہیں بلکہ جو زبان آپکو آتی ہو اسکی تحریر کا ترجمہ اردو میں کیا جاے اسکا مواد کہیں سے لیا جا سکتا ہے کسی خبر یا کتاب یا پھر کسی بھی تحریر سے مجھے...
  9. عزیزامین

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    موجودہ اور کم سے کم منفی آٹھ زیادہ سے زیادہ ایک پھر منفی تین
  10. عزیزامین

    اردو محفل کی فضا

    اجازت کا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  11. عزیزامین

    اردو محفل کی فضا

    مطلب؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  12. عزیزامین

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    مو جودہ منفی سات کم سے کم منفی آٹھ زیادہ سے زیادہ ایک
  13. عزیزامین

    اردو محفل کی فضا

    کاپی رائٹ ایکٹ سے آزادکوئی آپشن نہیں میرا مطلب کتاب کا ترجمہ نہیں بلکہ کوئی بھی تحریر چاہے کہیں سے ہو؟
  14. عزیزامین

    اردو محفل کی فضا

    مجھے بس شوق ہے کام تو نہیں کر سکتا
  15. عزیزامین

    اردو محفل کی فضا

    چلو آپ لوگ اس پر کوئی دھاگہ بنایں دیکھیں کسے دلچسپی ہے؟
  16. عزیزامین

    اردو محفل کی فضا

    طالوت جی اس پر نبیل صاحب کو بھی کچھ غور کرنا چاہیے؟
  17. عزیزامین

    اردو محفل کی فضا

    کیسی مدد شمشاد جی؟
Top