نیرنگ خیال جو کچھ دن پہلے آپ نے ملاقات کا احوال بیان کیا وہاں تو آپ منہ دھو کر ہی گئے تھے (صرف میرا خیال ہے) مگر یہاں تو لگتا آپ کرکٹ کھیلنے کے بعد ویسے ہی چلے گئے تھے:p۔۔یا پھر آپ اس بات کے قائل ہوں گے وہ اکثر لوگوں سے سنا ہے ۔شیروں کے منہ دھوئے ہی ہوتے ہیں:LOL:
یہ بات یہاں لکھنی چاہیئے تھے...