نتائج تلاش

  1. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا سا کھانے سے کیا ہوتا ہے.
  2. اے خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سارے طوطے شمشاد کے ہیں.
  3. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دوست حلوہ بھی پیش کردیتے ہیں لیکن اب پوری کی فرمائش نہ کرنا
  4. اے خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری نہیں کہ طوطا بھی پئیے.
  5. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حضرت چائے ہم پیش کردیتے ہیں. حلوے کی فرمائش نہ کرنا اب
  6. اے خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظالمہ کو کوکا کولا پلادو.
  7. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جی ہوسکتا ہے وہ بیمار ہو.
  8. اے خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عزیز دوستو السلام و علیکم.
  9. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین کہاں ہے.
  10. اے خان

    یونیورسٹی میں لوگ تفریح کے لیے جلوس کے ساتھ چلتے ہیں. زیادہ تر لوگوں کو معلوم بھی نہیں تھا کہ...

    یونیورسٹی میں لوگ تفریح کے لیے جلوس کے ساتھ چلتے ہیں. زیادہ تر لوگوں کو معلوم بھی نہیں تھا کہ مشال کون ہے.
  11. اے خان

    نعرہ تکبیر اللہ اکبر سے

    نعرہ تکبیر اللہ اکبر سے
  12. اے خان

    گائے کی حفاظت کے لیے انسانوں پر حملے

    میرے خیال میں اگر انڈیا میں گائے کا گوشت کھانے پر پابندی ہے. تو نہیں کھانا چاہیے. بکرے کا گوشت کھائیں. مرغی کا کھائیں. بھینس کا کھائیں. کیونکہ مسلمان وہاں اقلیت میں ہے. یا وہاں کے مسلمان پھر سے ہمت کر کے تقسیم ہند کا نعرہ لگا کر پاکستان ٹو بنائے. .
  13. اے خان

    نہیں جب وہ خود اعتراف کرتا ہے تو ثابت ہوتا ہے کہ اسی نے قتل کیا ہے. لیکن مشتعل ہجوم کی مخالفت...

    نہیں جب وہ خود اعتراف کرتا ہے تو ثابت ہوتا ہے کہ اسی نے قتل کیا ہے. لیکن مشتعل ہجوم کی مخالفت کرنا اور پھر خود ہی قتل کرنا یہ بات سمجھ نہیں آئی.
  14. اے خان

    زیک مجھے ابھی بھی یقین نہیں کہ اس لڑکے نے مشال کو قتل کیا ہے. کیونکہ میں نے خود اس لڑکے کو مشتعل...

    زیک مجھے ابھی بھی یقین نہیں کہ اس لڑکے نے مشال کو قتل کیا ہے. کیونکہ میں نے خود اس لڑکے کو مشتعل ہجوم کی مخالفت کرتے دیکھا ہے.
  15. اے خان

    دعا گو ہیں کہ دوبارہ ایسا نہ ہو. افسوس اس بات کا کہ یہ واقعہ ایسی جگہ پیش آیا جہاں کے لوگوں کو...

    دعا گو ہیں کہ دوبارہ ایسا نہ ہو. افسوس اس بات کا کہ یہ واقعہ ایسی جگہ پیش آیا جہاں کے لوگوں کو لوگ تعلیم یافتہ اور باشعور سمجھتے ہیں. لیکن یہ سچ ہے کہ ڈگری لینے سے کوئی باشعور نہیں بن جاتا.
  16. اے خان

    افسوس تو مجھے اسی بات پر ہے. کچھ مسلمانوں کی وجہ سے پورااسلام بدنام ہورہا ہے.

    افسوس تو مجھے اسی بات پر ہے. کچھ مسلمانوں کی وجہ سے پورااسلام بدنام ہورہا ہے.
  17. اے خان

    مشتعل ہجوم کے وحشی پن تنقید ہونی چاہیئے. لیکن اسلام جیسے دین پر تنقید کرنا بطور مسلمان میں بہت...

    مشتعل ہجوم کے وحشی پن تنقید ہونی چاہیئے. لیکن اسلام جیسے دین پر تنقید کرنا بطور مسلمان میں بہت برا اور گناہ سمجھتا ہوں.
  18. اے خان

    arifkarim میں عمران نامی لڑکے سے متاثر "تھا"

    arifkarim میں عمران نامی لڑکے سے متاثر "تھا"
  19. اے خان

    arifkarim میرا بھی یہی کہنا ہے کہ اگر وہ گستاخ تھا تو طلباء کو چاہیے تھا کہ سب پولیس کو اس کی...

    arifkarim میرا بھی یہی کہنا ہے کہ اگر وہ گستاخ تھا تو طلباء کو چاہیے تھا کہ سب پولیس کو اس کی گستاخی کا ثبوت پیش کرتے اس کے بعد پولیس اپنا کام کرتی.
  20. اے خان

    میں یہ نہیں کہتا کہ مشال فرشتہ صفت تھا. میں خود بھی فرشتہ صفت نہیں ایک گنہگار بندہ ہوں. مجھ سے...

    میں یہ نہیں کہتا کہ مشال فرشتہ صفت تھا. میں خود بھی فرشتہ صفت نہیں ایک گنہگار بندہ ہوں. مجھ سے نماز قضا ہوجاتی ہے. بہت سی برائیاں مجھ سے ہر روز ہوتی ہے. لیکن میری نظر میں مشال کو اس طرح مارنا سراسر غلط تھا.
Top