صبح رستے میں اپنے فون پہ دنیا نیوز سے خبروں میں یہ سنا تو آنسو بے اختیار بہنے لگے میرے قریب بیٹھی خاتون نے پوچھا تم ٹھیک ہو؟
میں نے جواب دیا ہاں ٹھیک ہوں آج ہمارے بچے اسکول گئے ہیں - پھر اُس سے پوچھا تم نے پاکستان پشاور اسکول کے بچوں کا سنا تھا
پچھلے ماہ یہ اُسی اسکول کے بچے ہیں - اُس خاتون کی...
میں ایسی قوم سے ہوں جس کے بچوں سے وہ ڈرتا ہے
بڑادشمن بنا پھرتا ہےجو بچوں سے لڑتا ہے
پتہ کیا پوچھتا ہے وہ کتابوں میں ملوں گا میں
کیے جو ماں سے ہیں میں نے
اُن وعدوں میں ملوں گا میں
میں آنے والا کل ہوں وہ مجھے کیوں آج مارے گا
یہ اُس کا وہم ہے وہ ایسے خواب مارے گا
تمھارا خُون ہوں نا میں اس لے...
کیا میں نے تبصرہ فرمایا تھا آپ کی اس شگفتہ تحریر پر؟ اگر نہیں تو کراچی آکے داد دیتا ہوں آپ کو :) - اور ہاں شہزاد وحید یہ تحریر واقعی پڑھنے باربار پڑھنے اور لُطف اندوزہونے کے لائق ہے