نتائج تلاش

  1. عزیزامین

    کتنا انتظار کروں ۔ وہ نغمہ سنا ہے نا ہے جزبہ جنوں تو ہمت نہ ہار

    کتنا انتظار کروں ۔ وہ نغمہ سنا ہے نا ہے جزبہ جنوں تو ہمت نہ ہار
  2. عزیزامین

    میرا بک شیلف

    میں نے اگر کوئی بک شیلف بنائی تو اس میں صرف پرندوں کی ہی کتابیں ہوں گی پر میرا نہیں خیال کہ کبھی بناوں گا مجھے مطالعہ میں کوئی دلچسپی نہیں
  3. عزیزامین

    اردو محفل کی فضا

    ان سے ہی پوچھیں نا سندھ جا کر؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  4. عزیزامین

    تصویروں کا کھیل/امیج گیم

    بوچھی سس کے لیے کھانے کو ہی ہی ہی سوری ہنسی نہیں رُک رہی http://images.google.ca/images?client=firefox-a&rls=org.mozilla%3Aen-GB%3Aofficial&hl=en&q=chilies&btnG=Search+Images&gbv=2
  5. عزیزامین

    تصویروں کا کھیل/امیج گیم

    ماورہ سس وہ بطخیں نہیں کارٹون تھے یہ ہیں اصلی بطخیں ۔ http://images.google.ca/images?client=firefox-a&rls=org.mozilla%3Aen-GB%3Aofficial&hl=en&q=ducks&btnG=Search+Images&gbv=2 میری فرا مائش اپنے ملک کا قومی پرندہ اور جانور
  6. عزیزامین

    ہمیں مل کر فورم بنانا چاہیے؟ بلاگز کا کیا بنے گا کیا انکو کسی اور ویب سائٹ پر منتقل کیا جا سکتا ہے؟

    ہمیں مل کر فورم بنانا چاہیے؟ بلاگز کا کیا بنے گا کیا انکو کسی اور ویب سائٹ پر منتقل کیا جا سکتا ہے؟
  7. عزیزامین

    بھُس بھرے پرندے اور جانور stuff birds and animals

    کس کس کے پاس بھُس بھرے پرندے یا جانور ہیں یا تھے میرے پاس دو پرندے تھے پاکستان میں؟
  8. عزیزامین

    یہ ویب سائٹ کیسی ہے؟

    چیک بھی کریں اور طریقہ استعمال بھی مجھے بتایں شکریہ
  9. عزیزامین

    اردو محفل کی فضا

    سیکھنے کی کوئی حد نہیں ۔علم حاصل کرو مہد سے لحد تک۔
  10. عزیزامین

    مبارکباد عزیز امین ::سالگرہ مبارک!!

    وہ کوئی بچے ہیں جو ناراض ہوں ویسے بھی سہج پکے سو میٹھا ؟
  11. عزیزامین

    گمشدہ اراکینِ محفل

    شکاری جی بھی گم ہیں کافی عرصے سے؟
  12. عزیزامین

    اردو محفل کی فضا

    بڑوں سے سیکھنا‌ اچھی بات ہے شمشاد جی
  13. عزیزامین

    مبارکباد عزیز امین ::سالگرہ مبارک!!

    کیک پک رہا ہے اگر ترجمہ نہ ملا تو کچا ہی باہر پھینک دوں گا
  14. عزیزامین

    آئیے ملتے ہیں شارک مچھلی سے !

    مجھے مچھلی بہت پسند ہے شوق سے کھاتا ہوں ۔ طالوت جی سیٹ تو تب ہو گی جب یہ فورم بنا۔ خاب جو سچ ہو سکے نہ اسکی یادیں بھول جا؟
  15. عزیزامین

    شریف بدمعاش -- دریائی گھوڑا

    مجھے طالوت جی کی بات سے اتفاق ہے اور بڑے زور سے اسکی تائید کرتا ہوں قیصرانی جی
  16. عزیزامین

    آئیے ملتے ہیں شارک مچھلی سے !

    شکریہ طالوت جی جب میرا فورم بنے گا آپکی سیٹ پکی
  17. عزیزامین

    مبارکباد عزیز امین ::سالگرہ مبارک!!

    منتظمین سے گزاررش ہے یا اس فورم میں تحریریں اردو میں لکھی جایں یا انگریزی کا اردو ترجمہ کیا جاے کیوں کے یہ اردو محفل ہے نہ کہ کوئی انگریزی فورم شکریہ
  18. عزیزامین

    اردو محفل کی فضا

    نہیں ملا طالوت جی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  19. عزیزامین

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    موجودہ منفی 30کم سے کم منفی22 زیادہ سے زیادہ منفی 31
  20. عزیزامین

    اردو محفل کی فضا

    نارمل۔۔۔۔۔۔۔۔
Top