انٹیل کور 2 ڈیو کے بارے میں دس آہم باتیں ۔
انٹیل نے حال ہی میں اپنے مشہور پروسیسرز کی ایک نئی سیریز شروع کی ہے ۔ اور اس سیریز کا نام " انٹیل کور 2 ڈیو " رکھا ہے ۔ ہر کمپنی اپنے پروسیسرز کے بارے میں کچھ نہ کچھ تو ضرور بتاتی ہے ۔ لیکن کچھ ایسی باتیں ہوتی ہیں جو ہم اشتہارات میں پڑھ نہیں...