شاید ضرورت ہے اپنے رویوں پر نظرِ ثانی کرنے کی ۔۔۔
جہاں اپنی غلطی پائیں، کھلے دل سے تسلیم کرکے، معذرت کریں، آئندہ نہ کرنے کا ارادہ اور وعدہ کریں اور ممکن ہو تو اپنی غلطی کا ازالہ کریں۔
دوسروں کی غلطیوں یا کوتاہیوں پر ردعمل دیتے وقت یہ ضرور پیش نظر رہے کہ ہم بھی غلطیاں کرتے رہے ہیں اور آئندہ بھی...