نتائج تلاش

  1. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    کبھی یاسین و مبشر کبھی طہٰ لکھوں زندہ جب تک رہوں نعت شہ والا ﷺ لکھوں نعت لکھنے کی تمنا لئے اس سوچ میں ہوں خود جو ممدوح خدا ہو اسے ﷺمیں کیا لکھوں وصف آ ٸینہ ہے خود آٸینہ گر کی توصیف حمد ﷻ لکھنی ہو تو احمد ﷺکا سراپا لکھوں قابہ قوسین نے حد کھنچ رکھی ہے ورنہ ذکر معراچ کا چھڑ جائے تو کیا...
  2. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    رسول مجتبیﷺ کہیے، محمد مصطفیﷺ کہیے خدا کے بعد بس وہ ہیں، پھر اس کے بعد کیا کہیے شریعت کا ہے یہ اصرار ختم الانبیاء کہیے محبت کا تقاضا ہے کہ محبوب خداﷺ کہیے جب ان کا ذکر ہو دینا سراپا گوش ہو جائے جب سن کا نام آئے مرحبا صل علی کہیے ماہر القادری
  3. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    مجھے در پہ پھر بلانا مدنی مدینے والے مئے عشق بھی پلانا مدنی مدینے والے مری آنکھ میں سمانا مدنی مدینے والے بنے دل ترا ٹھکانہ مدنی مدینے والے تری جب کہ دید ہوگی جھبی مری عید ہوگی مرے خواب میں تم آنا مدنی مدینے والے مرے سب عزیز چھوٹیں مرے دوست بھی گو روٹھیں شہا! تم نہ روٹھ جانا مدنی مدینے والے...
  4. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    فاراں دگرست کوہِ سینا دگرست موسیٰ دگر و مثیلِ موسیٰ دگرست در موسیٰ و مصطفیٰ چہ رمزیست غریب ساحل دگرست، عینِ دریا دگرست شیخ غلام قادر گرامی کوہِ فاران کچھ اور چیز ہے اور کوہِ سینا کچھ اور، مُوسیٰ ع کچھ اور ہیں اور مثیلِ مُوسیٰ ص کچھ اور۔ مُوسیٰ ع اور مصطفیٰ ص کے درمیان کیا ہی منفرد رمز ہے کہ ساحل...
  5. سیما علی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    لوح دل کو، غمِ الفت کو قلم کہتے ہیں کُن ہے اندازِ رقم حُسن کے افسانے کا ہر نفَس عمرِ گزشتہ کی ہے میّت فانی زندگی نام ہے مر مر کے جیے جانے کا فانی بدایونی
  6. سیما علی

    بظاہر رونقوں میں، بزم آرائی میں جیتے ہیں-صبیحہ صباؔ

    شکریہ شریکِ محفل کرنے کے لئے واہ بہت خوب کیا ہی خوبصورت بات ہے حقیقت ہے،کہ ہم تنہا ہیں تنہائی میں جیتے ہیں
  7. سیما علی

    ’’أللّٰهم صلّ علٰى محمد وعلٰى أٰل محمد كما صلیت علٰى إبراهیم وعلٰى أٰل إبراهیم إنك حمید مجید...

    ’’أللّٰهم صلّ علٰى محمد وعلٰى أٰل محمد كما صلیت علٰى إبراهیم وعلٰى أٰل إبراهیم إنك حمید مجید أللّٰهم بارك علٰى محمد و على أٰل محمد كما باركت علٰى إبراهیم وعلٰى أٰل إبراهیم إنك حمید مجید.‘‘ (صحیح بخاری، باب الصلوٰۃ علی النبیﷺ، ج:۲)
  8. سیما علی

    اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى سَيِّدِنَا وَ مَوْلَانَا مُحَمَّدٍ النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ وَعَلٰى آلِهٖ...

    اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى سَيِّدِنَا وَ مَوْلَانَا مُحَمَّدٍ النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ وَعَلٰى آلِهٖ وَ سَلِّمْ تَسْلِیْمًا
  9. سیما علی

    چند محفلین--- سرمایہِ محفل

    محمد وارث میاں اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے انکی قبر کو ٹھنڈا،ہوادار،کشادہ اور روشن کرے۔اس میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے آمین ؀ اردو محفل کو سلام کیا محفلِ اردو کی کروں میں توصیف ثانی ہے کوئی جس کا نہ کوئی ہے حریف دیکھے ہیں کثافت سے بھرے فورم، پر اک نور کی محفل ہے، ہے اتنی یہ لطیف
  10. سیما علی

    چند محفلین--- سرمایہِ محفل

    سچ ہے وارث میاں کی حیثیت ایک سربراہ ہی تھی جب بھی بات ہوئی اسقدر انکساری ہوتی لہجے میں گویا لفظوں میں بچھ بچھ جاتے گویا ہمیں ہی سب کچھ آتا ہے اسقدر خوبصورت پیرائے میں سمجھاتے گویا ایک اُستاد اپنے شاگرد کو انکے لیول پر آکے سمجھا رہا ہے اور شاگرد کو اسکی کم مائیگی کا احساس تک نہ ہونے دیتے ۔۔ابھی...
  11. سیما علی

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 38 ( م ) ( گ ) ( ن ) ( ف ) ( ے ) ( ی ) #Hijjay https://hijjay.com
  12. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ سب آپ کے ذمے کر دیا ہم نے ۔۔۔
  13. سیما علی

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 37 ( ف ) ( ی ) ( م ) ( ن ) ( ے ) ( گ ) #Hijjay https://hijjay.com
  14. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ان شاء اللہ بات کرلیں پھر مل بیٹھتے ہیں ۔۔۔
  15. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بھیا شکر الحمد للہ ٹھیک ہیں !!!!!سردی بڑی مزیدار ہے ایک بیٹھک ہوجانی چاہیے ۔۔۔۔
  16. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20 تب تو بہت غیر حاضریاں لکھ گئیں کھاتے میں
  17. سیما علی

    چند محفلین--- سرمایہِ محفل

    نور بٹیا بہت خوبصورت تحریر ہے واہ ڈھیروں داد و تحسین قبول کیجیے ۔ . وارث میاں کی گراں قدر ادبی خدمات ہمشہ کے لئے محفوظ ہیں قیمتی ترین اثاثہ اُنکے ادبی تبصرے ہیں اُنکا خوبصورت لہجہ یادگار ہے جب بھی یاد آتی ہے لہجے کی خوبصورتی تو انکا اعلیٰ پائے کا مزاح یاد آجاتا ہے محمد وارث میاں کی نذر...
  18. سیما علی

    چند محفلین--- سرمایہِ محفل

    جاسمن بٹیا کے مشفق لہجے کا ہر کوئی گرویدہ ہے محفل اور انکے مر بیانہ اور مشفق رویہ سے ہر محفلین فیضیاب ہے جاسمن بٹیا کی نذر ؀ اک یہی وصف ہے اس میں جو امر لگتا ہے وہ کڑی دھوپ میں برگد کا شجر لگتا ہے یوں تو چاہت میں نہاں جون کی حدت ہے مگر سرد لہجے میں دسمبر کا اثر لگتا ہے جانے کب گردش ایام...
  19. سیما علی

    چند محفلین--- سرمایہِ محفل

    نور وجدان اب تو المیہ گانے گا کر ہی بلانا پڑے گا ۔۔۔ تم نہ جانے کس جہاں میں کھو گئے
  20. سیما علی

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 34 ( گ ) ( ف ) ( ن ) ( م ) ( ی ) ( ے ) #Hijjay https://hijjay.com
Top