جرمنی سے دنیا بھر میں مفت ٹیلی فون کریں بہت اچھا ہے
مگر اب ٹیلی فون کرنے کے لیے جرمنی جانا پڑیگا ۔
ویب ٹو فون خاص کر پاکستان کے لیے اگر کسی بھائی کی نظر میں کوئی کال سروس ہو اچھی اور سستی تو ضرور بتائیے گا
فی الحال جو میں استعمال کررہا ہوں وہ پاکستان کے لیے تین سینٹ پر منٹ ہے اور یہ ووئپ...