دلچسپ مثالوں سے مزین ایک عمدہ تحریر!! لیکن ایک بات جو ہمارے مشاہدے میں ہے وہ بالکل الٹ ہے۔
ہم نے تو دیکھا ہے کہ جس کے پاس زیادہ علم ہوتا ہے وہ زیادہ پُر اعتماد ہوتا ہے اس شخص کی نسبت جس کے پاس علم کم ہو۔ یہاں ہم یہ بات واضح کر دیں کہ ویسے تو ہم دنیاوی علم کی بات کر رہے ہیں لیکن ہمارا خیال ہے کہ...