نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    مبارکباد عبدالقیوم چوہدری بھائی کو سات ہزاری ۔۔۔۔

    تواڈی وی بوہت مہربانی جناب!! اج ہی پنجابی فورم دا دورہ کرنے آں۔ :D
  2. لاریب مرزا

    مبارکباد عبدالقیوم چوہدری بھائی کو سات ہزاری ۔۔۔۔

    چوہدری صاحب ہوراں نوں ست ہزار مراسلے مبارک ہون۔ اونج تے اسیں پنجابی کٹ ای بولنے آں، اج سوچیا کہ توانوں تواڈے انداز اچ مبارکباد دتی جائے۔ :)
  3. لاریب مرزا

    تعارف میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے

    اردو محفل میں خوش آمدید ٍفوزیہ رباب صاحبہ!! :) ہمیں خوشی ہوئی کہ آپ اردو محفل کا حصہ بنیں۔ یقینا ہمیں آپ کی صلاحیتوں سے فیض یاب ہونے کے مواقع ملتے رہیں گے۔ :)
  4. لاریب مرزا

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    تصویر میں تو یہ ذرا بھی خطرناک نہیں لگ رہا۔ :sneaky:
  5. لاریب مرزا

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    اردو محفل کی یہی بات سب سے اچھی ہے۔ کچھ غلط لکھنے کی دیر ہے، فوری طور پر اصلاح ہو جاتی ہے۔ :D آپ کا کیا خیال ہے سیر و تفریح صرف خطرناک جگہوں کی ہی ہوتی ہے؟؟ :cautious:
  6. لاریب مرزا

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    جنگل میں مور ناچا کس نے دیکھا!! ہو گا وہ راستہ بھی خطرناک۔ ہم نے تو جو دیکھا ہے اسی کے بارے میں بات کریں گے نا۔ :cautious:
  7. لاریب مرزا

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    ہاں دوستوں کے ساتھ سیر پور ولج دیکھنے کا ارادہ ہے۔ ہم نے کافی تعریف سنی ہے، لیکن دیکھا نہیں ابھی تک۔
  8. لاریب مرزا

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    پہاڑی علاقوں کا راستہ بہت خطرناک ہے۔ کچھ سال پہلے کالج ٹرپ کے ساتھ مری جانے کا اتفاق ہوا تھا۔ ایک تو راستہ خطرناک جو ہولائے دے رہا تھا اور اس پر ہماری پرنسپل صاحبہ نے اپنے بیگ سے سورہ یٰسین نکال کے پڑھنی شروع کر دی۔ :D ہم نے کہا میم!! ہمیں اور تو نہ ڈرائیں۔ ہم موسیقی بھی نہ سن پائے۔ :unsure...
  9. لاریب مرزا

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    بہت خوب زیک بھائی!! پہاڑ وغیرہ کا ہمیں کوئی شوق نہیں، کھنڈرات دیکھنے کا بے حد شوق ہے ہمیں۔ لیکن ہمیں موقع نہیں مل رہا ہے۔:cry2: اس ارادے کو عملی جامہ پہنا کر تصاویر اور روداد ضرور کے اشتراک لا انتظار رہے گا۔
  10. لاریب مرزا

    :) :) :) :) :)

    :) :) :) :) :)
  11. لاریب مرزا

    آمین!! :ڈی

    آمین!! :ڈی
  12. لاریب مرزا

    بابِ رُفتگی

    بات جو دل سے نکلتی ہے اثر رکھتی ہے!! :) بہت خوبصورت تحریر ہے نین بھائی!! داد نہ دینا زیادتی ہو گی۔ اسی طرح محفل میں اپنے الفاظ کا جادو جگاتے رہیے۔ :)
  13. لاریب مرزا

    "میں تماشائی"۔۔۔ از شزہ مغل

    "میں تماشائی" کی خوب اصطلاح متعارف کرائی ہے شزہ مغل بہنا :) بہت سے لوگ تماشائی ہی ہوتے ہیں لیکن کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جن کی بدولت معاشرے میں توازن قائم ہے۔ ہماری ایک عادت ہے کہ ہم پہلے تصویر کا مثبت پہلو دیکھتے ہیں اور ہمیشہ پُر امید رہتے ہیں۔ :) آپ نے ان بھائی صاحب کی مدد کر کے معاشرے کا وہ...
  14. لاریب مرزا

    تعارف La Alma

    ہم اس بات سے بالکل اتفاق نہیں کرتے۔ ہمارے مراسلے کا جواب تو جلد ہی آ گیا ہے۔ :)
  15. لاریب مرزا

    تعارف La Alma

    اردو محفل میں خوش آمدید ۔۔ امید ہے کہ یہاں آپ کا وقت بہت خوب گزرے کا۔ :) ہمارا خیال ہے کہ اپنا تعارف کرانا کوئی اتنا بھی مشکل کام نہیں کہ انسان بالکل ہی خاموش ہو جائے۔ :) آپ نام کے بعد اپنی تعلیم، رہائش، مشاغل اور اسی طرح کی عمومی معلومات مہیا کر سکتی ہیں۔ :) بہر حال ایک سوال ہے۔ آپ کی رکنیت ہم...
  16. لاریب مرزا

    :)

    :)
  17. لاریب مرزا

    ہڑپہ آبائی پراجیکٹ

    ویسے آپ نے بہت اچھی معلومات دی ہیں زیک بھائی
  18. لاریب مرزا

    مبارکباد یاز بھائی کے تین ہزار مراسلے

    کئی قسم کے شبہات ہو سکتے ہیں، جن میں سے ایک یہ ہے کہ شاید ہماری آئی ڈی تین لوگوں کے زیرِ استعمال ہے.. :D
Top