حق ہا ۔ یہ تو بہت بڑا نقصان ہے کہ ایک ہی بار پہنا جوتا کوئی اٹھا کے لے جائے۔ اگر میرا لے گئی ہوتی تو میں نے رونے کے فوراَ بعد کہہ دینا تھا اللہ کرے رستے میں جاتے ہی ٹوٹ جائے ۔ آمین
ہاں تو اور کیا ۔ سال میں دو بار تو مسجد جانا ہوتا ہے۔ وہ بھی بندہ جوتے کی ٹینشن ہی لیتا رہے ۔ بہتر یہی ہے کہ سب سے پرانا جوتا کبھی نا پھینکے۔ اور وہی عید پر پہن کر جائے ۔
سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ