آن اے سیریس نوٹ، میری نہاری سے کوئی دشمنی نہیں بلکہ ہر طرح کے کھانوں سے ہے۔ انسان کے بہت سے وسائل، پیسہ، وقت، سوچ صرف کھانے کے ارد گرد ہی گھومتے ہیں ، اور تو اور گھروں میں اکثر جھگڑے اسی وجہ سے ہوتے ہیں۔ وہ وقت آئے گا انشاءاللہ جب انسان اپنے کھانے کی خواہش اور حس پر قابو پا کر گولیوں یا ایسی...