چوہدری صاحب کی ہویا جی؟
آپ کا تو وہ حال ہے اب
میرا حال فی الحال نہ پوچھو۔۔۔:rollingonthefloor:
ویسے ہولی دسیو اننے شاکڈ ہون دی وجہ کی آ؟:rollingonthefloor:
جاسمن اپیا جی یہ صرف آپ نہیں ساری مدرز کہتی ہیں۔۔۔ بچے صبح اٹھ تو جاتے ہیں مگر پھر نیند سے آنکھیں بند ہو رہی ہوتی ہیںP: مگر پھر سونے کی اجازت نہیں ہوتی۔۔۔
ابھی تک عقل ہی نہیں ہے آپ میں۔۔۔عقل داڑھ نہیں آئی ہوگی آپ کے ابھی تک۔۔۔P:
خیر یہ تو مذاق تھا ایک ٹیچر کہا کرتے تھے عقل بادام کھانے سے نہیں ٹھوکریں کھانے سے آتی ہے۔۔اب بڑھتی کیسے ہے ۔۔یہ سوچنا پڑے گا۔۔:(