عید کے دن ایمرجنسی میں ڈیوٹی تھی۔ایک ناکام عاشق خود کو پیٹ میں گولی مار کر آ گیا۔
سیدھا تھیٹر میں لے کر گئے۔ گولی بڑی رگ کو چیر گئی تھی۔ سینئر رجسٹرار سے ریپئر نہ ہو پا رہی تھی۔ میڈم پروفیسر کو بلایا گیا۔ انہوں نے آپریشن مکمل کیا۔
اگلے دن راؤنڈ میں میڈم آئیں اور لڑکے سے بولیں:
“بیٹا آپ نے خود...