نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    نقشے کی بات نہیں سڑک کی حالت سڑک پر پانی اور اس طرح کے مسائل۔

    نقشے کی بات نہیں سڑک کی حالت سڑک پر پانی اور اس طرح کے مسائل۔
  2. سید عاطف علی

    ک سے اوریگن

    میں سمجھا شبنم باجی یاد آرہی ہیں ۔
  3. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سیما علی آپا مل جائیں گی ژوب میں۔
  4. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژوب تک چلی جائے گی گاڑی۔ روکو اسے۔
  5. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جو ثمرین چائے بنانے میں تیز ہے وہ حساب میں کچی ہے۔اس سے حساب کا کام نہ کروایا کرو۔
  6. سید عاطف علی

    غزل:کِسی کی جُستجو ہے اَور مَیں ہُوں

    واہ ۔ خوب مرصع اور رچی بسی غزل ہے ۔ مولیٰ آباد رکھے ۔
  7. سید عاطف علی

    کراچی میں گوگل میپ کام تو آتا ہے لیکن بہتر ہے کہ آپ کسی ماہر کے مشورے کے ساتھ بھی چلیں ۔

    کراچی میں گوگل میپ کام تو آتا ہے لیکن بہتر ہے کہ آپ کسی ماہر کے مشورے کے ساتھ بھی چلیں ۔
  8. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا کسی غریب کا چولہا جلا لو بھئی۔ ثواب بھی ملے کا اور ایکسپرمنٹ بھی ہو جائے گا دھوئیں کا۔
  9. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خراب اشیاء کی ترغیب منع ہے یہاں بھائیو۔ ہوش کے ناخن لو ۔
  10. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حلوہ بھی آپا اکثر و بیشتر کھلاتی رہتی ہیں ۔ کوفتوں اور پلاؤ کے ساتھ ۔
  11. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے کی خدمت میں تو اپنی ثمرین طاق ہے ہی ۔۔۔
  12. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جو تمباکو کا ذکر کرے اس کا نام مجھے بتانا ذرا۔
  13. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹو بیکو یعنی تمباکو نہ استعمال کیا جائے ،حلوہ ہی بہتر ہے اس سے تو۔
  14. سید عاطف علی

    حقا کہ بنای لا الہ است حسین

    حقا کہ بنای لا الہ است حسین
  15. سید عاطف علی

    السلام اے باعث تجدید وحدت السلام

    السلام اے باعث تجدید وحدت السلام
  16. سید عاطف علی

    کیسے کیسے نام

    ایمن کا مونث ہے۔ یمنی۔ تلفظ ۔ یمنا۔ ی پر پیش۔
  17. سید عاطف علی

    کراچی میں سڑک پر غلط سمت گاڑی چلانا ایک معمول کی بات ہے ۔ حتی کہ کسی کو ایڈریس بتاتے ہوئے بھی...

    کراچی میں سڑک پر غلط سمت گاڑی چلانا ایک معمول کی بات ہے ۔ حتی کہ کسی کو ایڈریس بتاتے ہوئے بھی ۔پھر تھوڑا سا رونگ سائیڈ۔ شامل ہوتا ہے ۔
  18. سید عاطف علی

    کیسے کیسے نام

    لگتا ہےکہ یہ الفاظ یا اسماء۔ انلزلہ ۔لکھے گئے ہو گے۔کیوں کہ کوئی عرب یہ نام نہیں رکھے گا۔ اور اردو میں متحرک حرف آخرمیں نہیں ہوتا۔
  19. سید عاطف علی

    کیسے کیسے نام

    نہیں نہیں ۔۔ میں سمجھا سنا ہوا ہو گا۔ پرائمری سکول میں بچے کہتے ۔ ایک تھا آر مکا ور دوسرا تھا مار مکا۔ آر مکا مر گیا تو کون بچا۔ جواب ملتا مار مکا ۔ اور یہ جواب پانے والا پوچھنے والے سے ایک مکا کھا چکا ہوتا۔ من تشا سے مجھے یہ یاد آیا ۔ اس کے کئی درژنز تھے۔ دیہات۔ دے لات وغیرہ ۔
Top