برادرم ' عزیزم السلام علیکم !
آپ خاصے عجیب واقع ہوئے ہیں لوگ مرتے ہیں انگوٹھوں پر آپ کہتے ہیں مجھے خامیاں بتاؤ- ایں چہ بو العجبیست -
خیر آپ کی تحریر پہلے ہی پڑھ لی تھی -دلچسپ ہے- قاری ایک بار پڑھنا شروع کرے تو مکمّل پڑھ کے ہی دم لیتا ہے-ما شاء اللہ یہ دلیل ہے اس بات کی کہ آپ کی قلم پہ گرفت...