یہ تو وہی بات ہوگئی کہ
رو رو کر سب گھر والوں اور رشتے داروں نے اپنے جانے والے کو ٹرین تک رخصت کیا۔
اسے ٹرین میں بٹھایا، سب کی آنکھیں نم ہیں۔۔۔
اب وہ ٹرین کے اندر بیٹھا ہے اور سب رشتے دار باہر کھڑے رو رہے ہیں۔
حتی کہ رونے والے رو رو کر تھک گئے، بے حال ہوگئے، مگر ٹرین نے اب تک چلنے کا نام نہیں لیا۔:)