میری ماں جھوٹی تھی
ایک آٹھ سال کے بچے کی ماں فوت ہو جاتی ہے ایک دن اسکے باپ نے اس سے پوچھا کہ بیٹا تجھے اپنی مری ہوئی ماں اور نئی ماں میں کیا فرق لگا؟؟
تو وہ لڑکا بولا:- " میری نئی ماں سچی ہے اور میری مری ہوئی ماں جھوٹی تھی"
یہ سن کر اس آدمی کو جھٹکا سا لگا اور بولا:-"کیوں بیٹا ایسا کیوں لگتا...