نتائج تلاش

  1. نیلم

    عمران خان چاروں حلقوں سےمتوقع طور پر کامیاب

    جو بھی ہو پاکستان کے حق میں اچھا ہو ،میں تو پہلے سے ہی کہہ رہی ہوں ،ن لیگ جیتے یا پی ٹی آئی بس پاکستان کے حق میں بہتر ہو جو بھی ہو ۔ہم ابھی سے کچھ نہیں کہہ سکتے ہیں کہ چینج پاکستان کے لیے بہتر ہے بھی یا نہیں ۔ نون لیگ اور عمران دونوں ہی بہتر ہیں باقی سب سے
  2. نیلم

    عمران خان چاروں حلقوں سےمتوقع طور پر کامیاب

    :rollingonthefloor: چلو اچھا ہے نہ اگر نیو جرابیں نہیں ملی لیکن چینج تو آگیا نا :P
  3. نیلم

    پریشانی اور صدمے کے وقت کی دعائیں

    اَﷲُ رَبِّیْ لَا أُشْرِکُ بِہٖ شَیْئًا لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ الْعَظِیْمُ الْحَلِیْمُ،لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ،لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ رَبُّ السَّمٰوَاتِ وَرَبُّ الْأَرْضِ َورَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ الْحَلِیْمُ الْکَرِیْمُ ، سُبْحَانَ اﷲِ وَتَبَارَکَ اﷲُ...
  4. نیلم

    دعا، اللہ اور انسان

    بہت شکریہ آنی اللہ آپ کو بھی جزا دے آمین
  5. نیلم

    مستقبل کے لیے – پوسٹرز

    بہت زبردست تصاویر ہیں محسن بھائی
  6. نیلم

    دعا، اللہ اور انسان

    دعا، اللہ اور انسان دعا اللہ اور انسان کے درمیان ایک بیحد خوبصورت الوہی رشتہ ہے. جیسے بارش زمین و آسماں کا وصل کرواتی ہے ایسے ہی دعا اللہ اور انسان کے مابین پر خلوص تعلق میں وصل کی کیفیت رکھتی ہے. نماز میں ہم اللہ سے کلام کرتے ہیں قرآن میں اللہ ہم سے کلام کرتا ہے اور دعا .. دعا اللہ اور انسان...
  7. نیلم

    غرور وتکبر

    بالکل :)
  8. نیلم

    غرور وتکبر

    مسائل تو سب کے کومن ہی ہوتے ہیں بھیا ۔کبھی انا ،کبھی حسد کبھی زن ،زر اور کبھی زمین :) بات صرف سبق لینے کی ہے :)
  9. نیلم

    غرور وتکبر

    بہت خُوب بھائی
  10. نیلم

    غرور وتکبر

    بہت شکریہ آنی :)
  11. نیلم

    حفاظت سے متعلق قرآن کریم کی آیات

    وَلَایَئُوْدُہٗ حِفْظُهُمَا وَهُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيْمُ۔ فَالله خَيْرٌ حَافِظًا وَهُوَ اَرْحَمُ الرَّاحِمِيْنَ۔ وَحِفْظًا مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ مَارِدٍ۔ وَحِفْظًا ذٰلِكَ تَقْدِيْرُ الْعَزِيْزِ الْعَلِيْمِ۔ وَحَفِظْنَاهَا مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ رَجِيمٍ۔ إِنْ كُلُّ نَفْسٍ لَمَّا عَلَيْهَا حَافِظٌ۔...
  12. نیلم

    آج کا موسم: اسلام آباد کا تغیر

    یوں ہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انسان جاناں :)
  13. نیلم

    غرور وتکبر

    غرور وتکبر دو شخص آپس کی مخالفت میں اس حد تک پہنچے ہوئے تھے کہ جیسے چیتے ایک دوسرے پر حملہ کرنے کی سوچتے ہیں۔ وہ ایک دوسرے کی شکل تک دیکھنے کے روادار نہ تھے اور ایک دوسرے کی نظروں سےبچنے کے لئے انہیں آسمان تلے جگہ نہ ملتی تھی۔ ان میں سے ایک شخص کا انتقال ہوگیا، اس کی زندگی کا پیمانہ چھلک گیا۔...
  14. نیلم

    انمول باتیں

    دیکھ میرے بچے اللہ آسمانوں میں اکیلا ہے اور پم زمین میں تنہائی سے ڈرتے ہیں ہم مزید مانگتے ہیں صرف جو ہوتا ہے اس پہ شکر نہیں کرتے اور اپنے لئے کبحی ہمسفر کبھی محفلیں ,کبھی ہجوم چاہتے ہیں اور عجیب بات ہے کہ ایسا ہوتا بھی ہے ہمیں اپنے لئے محفلیں بھی ملتی ہیں ہمسفر بھی ملتے ہیں ہجوم بھی ملتے ہیں...
  15. نیلم

    انمول باتیں

    کئی مرتبہ زندگی میں اور زندگی سے زیادہ ایمان کے اندر تضاد نظر آتا ہے۔ یاد رکھو ایمان ہے ، سائنس نہیں۔ ایمان ایک موسم میں آگے بڑھتا ہے ، دوسرے میں پورے کا پورا پیچھے چلا جاتا ہے۔ ایک وقت میں تم نمازیں پڑھتے ہو ، عبادت کرتے ہو ، پھر ڈھیلے ہو جاتے ہو ۔ آرام طلبی اختیار کر لیتے ہو ، جھگڑا کرنے لگتے...
  16. نیلم

    انمول باتیں

    فیصلہ کُن لمحات کچھ لمحے بڑے فیصلہ کن ہوتے ہیں۔ اس وقت یہ طے ہوتا ہے کہ کون کس شخص کا سیارہ بنایا جائے گا۔ جس طرح کسی خاص درجہ حرارت پر پہنچ کر ٹھوس مائع اور مائع گیس میں بدل جاتا ہے‘ اسی طرح کوئی خاص گھڑی بڑی نتیجہ خیز ثابت ہوتی ہے، اس وقت ایک قلب کی سوئیاں کسی دوسرے قلب کے تابع کر دی جاتی...
  17. نیلم

    مشن جمعہ نماز

    یہاں ہی تو ہم غلطی کرتے ہیں بھیا :) لیکن پھر بھی وہ لوگ خوش قسمت ہیں جنہوں نے ہدایات پا لی اور کچھ تو بس ایسے ہی زندگی گزار دیتے ہیں ،انسان سمھجتا ہے چلو کوئی بات نہیں ابھی ہم گناہ کر لیتے ہیں اور پھر معافی مانگ لیں گے ہم نے کون سا ساری زندگی گناہ کرنا ہے ، اللہ ہمیں بھی ہدایات دے بھیا ،وہاں پھر...
Top