پہنچ گئی ہم تک آواز آپکی وجی بھیا آگئے ہم السلام علیکم و وعلیکم السلام
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ظفری
آپ بھی آجائیے بہت ساری غیر حاضریاں ہوگئیں ہیں
ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
وہ عادت ہے تو عادت سے کنارے ہو بھی سکتا ہے
مگر اس ساری کوشش میں خسارہ ہو بھی سکتا ہے
رہیں گے ساتھ پھر بھی ہم محبت مر گئی کیا غم
کہ مصنوعی تنفس پر گزارا ہو بھی سکتا ہے
عارفہ شہزاد
گزارا
لیجیے ہم آپکو بتاتے ہیں ماشاء اللہ۔ کل۔ میکائیل ہمیں بتارہے تھے کہ
الم (۱) ف۱ الف لام میم
الٓمّٓ
پڑھ رہے تھے تو کہہ رہے تھے الف اللہ ل لطیف اور م مجید اللہ کے نام ہیں
پھر ہم نے بتایا یہ
یہ حروف اللہ تعالیٰ کے راز ہیں
حروف مقطعات ہیں