جب رچی مہندی تمہارے ہاتھوں میں
مجھکو تیری بے بسی اچھی لگی
شتر گربہ =تمھارے + تیری
مصرع اولیٰ کی یہ شکلیں دیکھ لیں :
رچ(لگ) رہی تھی مہندی تیرے ہاتھوں پر
جب حنا تازہ تھی ہاتھوں پر ہنوز
سر دست یہ مصرع بھی درست کر لیں :
شہر گھو ما سیکڑوں میں نے مگر
"نے" اضافی ہے-یوں کر دیں :
شہر گھو ما...