نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    واہ پھر تو بہت سستا ہے۔ 130 شاید زندہ کے حساب سے ہو۔ میں نے گوشت کے حساب سے بتایا تھا۔ سبزی میں آپ کو کیا پسند ہے ؟
  2. اشتیاق علی

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    ملٹی کئی ناموں کی حامل شخصیت ہے آپ کی؟
  3. اشتیاق علی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -39

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  4. اشتیاق علی

    ونڈوز ایکسپلورر کو ٹیبز سے مزین کریں

    مگر کوئی ایسا لنک ہو یا پلگ ان جو آزمودہ ہو تو پھر بات بنے۔
  5. اشتیاق علی

    ونڈوز ایکسپلورر کو ٹیبز سے مزین کریں

    اس بارے میں کافی پڑھ رکھا ہے پہلے سے۔ مگر میں یہ سائٹس زیادہ استعمال نہیں کرتا۔ بس اردو محفل چاہئے مجھے تو :inlove:
  6. اشتیاق علی

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
  7. اشتیاق علی

    جہنم سے نجات کی دعا - 1

    اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔
  8. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    بالکل جی بہت اچھی بات ہے۔ :):):)
  9. اشتیاق علی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    اب تو کافی سستا بھی ہے چکن پھر بور ہونا کیسا؟ محض 150 روپے کلو ہے۔ اس کے علاوہ اور کیا بنانا چاہتی ہیں؟
  10. اشتیاق علی

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    مقدس ذرا ناعمہ کے نام کا مطلب تفصیل سے سمجھانا؟
  11. اشتیاق علی

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    فورم پر تو عمران کہتے ہیں ۔ یہ تو پتہ چل گیا۔ مگر حقیقت میں بھی یہی نام ہے یا کوئی اور ہے؟
  12. اشتیاق علی

    ونڈوز ایکسپلورر کو ٹیبز سے مزین کریں

    جی جی ایسی سائٹس کے ذریعے تو محفل آمد ہوتی ہے ۔ اس کے علاوہ کوئی حل ہو تو ضرور بتائیے گا۔ اور ہاں نیرنگ خیال اور کسی کو پتہ ہو تو شامل محفل کیجئے۔
  13. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    مطلب میں تے اوہناں نوں بھائی سمجھیاں سی ۔ پر او تے چاچو نیں۔ :):) ہن سمجھ آ گئی؟
  14. اشتیاق علی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    سوچنا کیا ہے ؟ چکن جلفریزی بنا لو ساتھ میں خمیری روٹیاں منگوا لینا اور سلاد و رائتہ تو ضرور ہونا چاہئے۔ :)
  15. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    صد فیصد درست فرمایا آپ نے۔ لیکن کچھ دن پہلے رک بھی گئی تھی اور تین چار دن تو بالکل بھی کہیں نہیں گئی۔ لیکن بعد میں پھر وہی حال۔ :angry2:
  16. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    کمال ہیں جناب آپ۔ :ROFLMAO:
  17. اشتیاق علی

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    Pakistani آپ نے اپنا نام نہیں بتايا؟
  18. اشتیاق علی

    تعارف اہل محفل کو جنید اقبال کا سلام

    جنید بھائی بڑے اچھے انسان ہیں ۔ اور زیادہ تر وقت دفتری کام کاج کے علاوہ عبادات اور مذہبی سرگرمیوں میں گزارتے ہیں۔
  19. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    بہت خوب ۔ :):):) یہ تو ہمیں بھی علم ہے اور بہت خوب علم ہے۔ :):):)
Top