نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    محمد بلال اعظم کے لئے تخلص تجویز کیجے

    بہت خوب ۔ درست فرمایا آپ نے۔
  2. اشتیاق علی

    کون کون سے پھل درجن کے حساب سے ملتے ہیں

    چلغوزے کہاں ملتے ہیں جناب ۔ یہ تو بہت مہنگا میوہ بن گیا ہے۔
  3. اشتیاق علی

    محمد بلال اعظم کے لئے تخلص تجویز کیجے

    بھلا موڈ کیوں بدلا۔ وہی رہنے دیتے کیا حرج تھا؟
  4. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    (y):hatoff:
  5. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    زیادہ ہنسو مت نہیں تو دوبارہ سر درد شروع ہو جائے گا۔
  6. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    رنگ کالا ہو جاتا ہے۔ :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
  7. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    تو پھر آپ کا محفل کے بغیر کیا کام۔ :):):)
  8. اشتیاق علی

    لبیکَ یا رسول اللہ

    بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمٰنِ ٱلرَّحِيمِ اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ سَيِّدِ ٱلْمُرْسَلِينَ وَخَاتَمِ ٱلنَّبِيِّينَ
  9. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    اچھا جی ۔ واہ۔ تو پھر سب کی چھٹی کروا دو۔
  10. اشتیاق علی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -39

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔
  11. اشتیاق علی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

    کبھی کبھار میرے ساتھ بھی ایسے ہی ہوتا ہے۔ :):):)
  12. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

    لمحہ بھر کے لیے تو لگا جیسے چلے جائیں گے۔ ویسے کب تک موجود ہیں محفل میں؟
  13. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    اوکے۔ ہم بھی کہاں چاہتے ہیں کہ آپ کی چھٹی ہو۔ :):):):)
  14. اشتیاق علی

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    وہ کیا ہے جو اب تک نہیں ہوا؟
  15. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    چھٹی ہی تو ہے اور کیا ہے یہ۔ :p
  16. اشتیاق علی

    آیۃ کریمہ - 1

    لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ﴿الأنبياء: ٨٧﴾ لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ﴿الأنبياء: ٨٧﴾ لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ﴿الأنبياء: ٨٧﴾
  17. اشتیاق علی

    لاحول ولاقوۃ الاباللہ کی فضیلت

    لاحول ولا قوۃ الا باللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ
  18. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    مطلب اس بار مقدس کی بھی چھٹی؟
  19. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    چلو کوئی بات نہیں ناراض مت ہوں ۔ واپس آکر سنا دیں گے آپ کو۔
  20. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    ٹھیک ہے۔ مگر بڑے بھیا تو لگتا ہے بزی ہیں ابھی۔
Top