نتائج تلاش

  1. محب علوی

    متفرق اسائینمنٹ میں مسئلہ

    نبیل ، کورس کے متعلق معلومات شیئر کرنے کا پروگرام نہیں ، اس سے پائتھون پر معلومات اور سیکھنے میں کافی مدد ملے گی اور جو دھاگے چل رہے ہیں وہاں بھی لوگوں کو کافی حوصلہ ہوگا کہ نبیل بذات خود بھی میدان کارساز میں ہیں ;)
  2. محب علوی

    I am learning Urdu

    Welcome Gizem I am translating well wishes of Mr. Shakir ur Qadri for you The most loving people who met me as Pakistani in Masjid e Nabwi and Madina Munawara were Turks. I cannot forget one Turk who met me along with her daughter in Masjid e Nabwi. He hugged me warmly for quite some time...
  3. محب علوی

    سبق ڈکشنری Dictionary

    Dictionary View Objects ڈکشنری میں تین view objects موجود ہیں جو ڈکشنری کے اراکین کا متحرک منظر پیش کرتے ہیں یعنی جیسے ہی ڈکشنری کے مندرجات تبدیل ہوتے ہیں تو منظر میں تبدیلی دکھائی دیتی ہے۔ dict.keys() dict.values() dict.items() اگر ڈکشنری کی صرف کنجیاں (keys) حاصل کرنی ہو تو اس کے لیے ایک...
  4. محب علوی

    سبق ڈکشنری Dictionary

    ڈکشنری میں بھی اراکین کو ڈیلیٹ ، شامل اور اپڈیٹ کیا جا سکتا ہے۔ اس کی مثالیں ہم اوپر دیکھ چکے ہیں ۔ یہاں ڈکشنری ab میں صرف ایک رکن جس کی کنجی (key ۔) Spammer کو ڈیلیٹ کیا گیا ہے ۔ # Deleting a key-value pair del ab['Spammer'] ڈکشنری میں ڈیلیٹ del کے ساتھ ساتھ کلیئر کا طریقہ بھی استعمال کیا...
  5. محب علوی

    سبق ڈکشنری Dictionary

    Output: Sabir's address is sabir@urduweb.org There are 3 contacts in the address-book Contact Sabir at sabir@urduweb.org Contact Nimra at sabir@urduweb.org Contact Muhammadahmad at mahmad@urduplanet.net Guido's address is guido@python.org
  6. محب علوی

    سبق ڈکشنری Dictionary

    کنجی قیمت (key-value) جوڑا کسی ترتیب سے نہیں ہوتا اور اگر اسے کسی ترتیب میں لانا ہو تو اس کے لیے سارٹ کا فنکشن استعمال کرنا پڑتا ہے۔ ab = { 'Sabir' : 'sabir@urduweb.org', 'Nimra' : 'nimra@urdumehfil.org', 'Muhammad Ahmad' : 'mahmad@urduplanet.net', 'Spammer' ...
  7. محب علوی

    ڈیٹا بیس ڈیٹابیس کی مختصر تاریخ

    XML databases XML ڈیٹا بیس NoSQL ڈیٹابیس کے ذیلی سیٹ میں مشتمل ہے۔ ایسی تمام ڈیٹابیس انڈسٹری معیار پر مبنی XML اسٹوریج فارمیٹ استعمال کرتی ہیں۔ XML ایک اوپن ، قابل مطالعہ(readable) اور کثیر پلیٹ فارم (cross platform) ڈیٹا فارمیٹ ہے جو مختلف آئی ٹی سسٹم کے مابین آپریشن کے لیے استعمال ہوتا...
  8. محب علوی

    ڈیٹا بیس ڈیٹابیس کی مختصر تاریخ پر تبصرے

    موبائل کے پیچھے عموما ایک سے زائد ڈیٹابیس کار فرما ہوتی ہیں۔ اب زیادہ ڈیٹا کو سنبھالنے اور اس میں سے معلومات کشید کرنے کے لیےDatawarehousing اور Business Intelligence کا استعمال ہوتا ہے جس میں کثیر جہتی(multi dimensional) ڈیٹابیس اور نسبتی(relational) ڈیٹابیس کا امتزاج ہوتا ہے۔
  9. محب علوی

    ڈیٹا بیس ڈیٹابیس کی مختصر تاریخ پر تبصرے

    محمد بلال اعظم ، پائتھون اصل میں پروگرامنگ سکھانے کے لیے ہی شروع کی گئی ہے۔
  10. محب علوی

    مشق Strings کی مشقیں

    ابھی یہ بالکل ابتدائی صورت ہے اور اسٹرنگ کی مشقوں سے ہوتے ہوئے لنکس کو اخذ کرنے کے لیے کوڈ لکھا جا رہا ہے جو کہ صرف بنیادی ضرورت پوری کر رہا ہے۔ ابھی اسے ڈبل کوٹس میں مان کر لکھا جا رہا ہے جب یہ بہتر اور چند دوسرے کارآمد کام کرنے کے قابل ہو جائے گا تب اسے مزید بہتر کیا جائے گا جس میں error...
  11. محب علوی

    مشق Strings کی مشقیں

    روٹین تو بنانے سے بنے گی اور ابھی تو اتنا زیاد مواد نہیں کہ چند نشستوں میں پڑھا نہ جا سکے۔
  12. محب علوی

    متفرق پائیتھون کی ایک اسکرپٹ سے متعلق مدد درکار

    میرے خیال میں پائتھون ویکیپیڈیا فریم ورک کے اس ورژن میں کوئی patch لگنے والا رہتا ہے جس کی وجہ یہ مسئلہ آ رہا ہے
  13. محب علوی

    مشق Strings کی مشقیں

    جس طرح محمدصابر نے بتایا کہ پائتھون پر بالکل بنیاد سے دھاگے شروع کیے گئے ہیں اور کسی بھی قسم کا سوال ہو تو اس کا جواب دیا جائے گا بشرطیکہ کوئی سیکھنے میں سنجیدہ ہو۔ ویسے اگر میرا ٹیگ دیکھا ہو تو میں نے دو لوگوں کو خصوصی ٹیگ کیا تھا محمد بلال اعظم حسیب نذیر گِل
  14. محب علوی

    مشق Strings کی مشقیں

    پورا کوڈ جس میں دونوں فنکشن شامل ہوں ایسے ہوگا۔ import urllib.request def get_next_target(page): start_link = page.find('<a href=') # start of link tag if start_link == -1: # if link tage not found then return None and 0 return None,0 start_quote = page.find('"',start_link) # index of first...
  15. محب علوی

    مشق Strings کی مشقیں

    نمرہ لگتا ہے نہ صرف غور سے پڑھ رہی ہیں بلکہ کوڈ لکھ کر واضح بھی کر رہی ہیں۔ اوپر چار لائنوں پر مشتمل جو کوڈ ایک لنک اخذ کرنے کے لیے لکھا تھا اسے ہی ایک فنکشن کی صورت میں لکھ رہا ہوں جس کے بعد ایک اور فنکشن میں اسے کال کرکے تمام لنک کسی بھی ویب ایڈریس سے کشید کیے جا سکتے ہیں۔ def...
  16. محب علوی

    عمران خان کے تربیت یافتہ کارکنان

    مسلم لیگ (ن) ، ایم کیو ایم اور پی پی پی کے قائدین جس طرح ٹاک شوز میں لڑتے ہیں اور جس طرح کی گھٹیا زبان استعمال کرتے ہیں اس کے بعد کسی عام کارکن کی طرف سے بدزبانی کا گلہ کرنا یا تو بہت لاعلمی یا بہت شاطرانہ رویے کی طرف اشارہ کرتا ہے۔
  17. محب علوی

    عمران خان کے تربیت یافتہ کارکنان

    سب سے پہلے تو یہ واضح کر دوں کہ اس وقت مسلم لیگ نواز پورے زور و شور سے تحریک انصاف کے خلاف ہر پست اور گری ہوئی حرکت کرنے کے لیے ہر طرح کا گرا ہوا حربہ استعمال کر رہی ہے جس کے لیے متعدد ٹی وی اینکر اور "جید" صحافی جو مشہور اخباروں میں لکھتے ہیں "نوازانہ" عقیدت سے لکھ رہے ہیں۔ عطاء الحق قاسمی...
  18. محب علوی

    اردو کارٹون دنیا - سائینس فکشن کامکس

    یہ تو بہت خوبصورت اور عمدہ سائٹ لگ رہی ہے تعمیر بہترین شیئرنگ پر مبارکباد قبول کریں۔
  19. محب علوی

    تعارف محفلین کو سلام

    خوش آمدید حمید خان پرستار مومن خان مومن ۔۔ اچھا لگا آپ کا تعارف پڑھ کر
  20. محب علوی

    تعارف تعارف ۔۔۔۔۔ چلیں دے ہی دیتے ہیں

    خوش آمدید سائرہ ہری اور لال مرچیں ایک ساتھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لگتا ہے تیکھے سالن پسند ہیں۔
Top