"میرا ایک کوئسچن ہے سر!" ایک نو عمر،لمبا سا لڑکا مائیک پہ آیا.
" میں نے آپ کے پچھلے لیکچر سے متاثر ہو کر قرآن سیکھنا شروع کیا تھا.مگر قرآن پڑھتے اب مجھ پر پہلے والی کیفیت طاری نہیں ہوتی. دل میں گداز نہیں پیدا ہوتا. میں قرآن پڑھتا ہوں تو میرا ذہن بھٹک رہا ہوتا ہے."
تیمور نے مائیک قریب کیا، پھر...