نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    جنات انسان پر قابض ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

    ایم اے راحت صاحب نے بھی ایک لکھا ہے جن زادی کے نام سے وہ بھی مزے کا نہیں ہے
  2. حمیرا عدنان

    مبارکباد چڑیا کا بچہ

    بہت بہت مبارک ہو ماشاءاللہ اللہ تعالٰی ماں اور گڑیا رانی کو خیر و عافیت سے رکھے آمین اور نصیب اچھے کرے اور ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے آمین
  3. حمیرا عدنان

    جنات انسان پر قابض ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

    ہاں میں نے بھی شروع کیا تھا ناول نگار سنجیدہ خاتون ہیں کافی بورنگ ناول ہے میں نے پہلا حصہ بھی مکمل نہیں پڑھا
  4. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پھر ہو جائیں شروع لفظ ت سے
  5. حمیرا عدنان

    مبارکباد طلحہ ابن مقدس ہوئے ایک ماہ کے۔۔۔ :)

    نہیں بھائی کچن میں جا کر پیاز گنتا ہے :)
  6. حمیرا عدنان

    مبارکباد طلحہ ابن مقدس ہوئے ایک ماہ کے۔۔۔ :)

    ارے واہ مقدس کتنے پیارے پیارے دعائیہ کلمات سے نوازا گیا ہے طلحہ کو ماشاءاللہ اللہ تعالٰی لمبی زندگی عطا فرمائے اور ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے
  7. حمیرا عدنان

    اینڈرائڈ ڈیوایس کو روٹ کرنے کا سب سے آسان اور محفوظ ترین طریقہ

    Justin Case کی رپورٹ فیک ہے xda کے جو سورس اس بندے نے فراہم کیے ہیں وہ نہ تو پہلے کام کرتا تھا اور نہ ہی اب کام کرتا ہیں اور یہ رپورٹ 2013 کی ہے اب تو اتنا معروف ہوگیا king root کے ہر بندہ استعمال کر رہا ہے Xda developer کے ممبران کی رائے یہاں دیکھ لیں لنک لنک
  8. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ تو بہت نیکی کا کام کیا ہے سارہ آپی
  9. حمیرا عدنان

    مبارکباد محمد تابش صدیقی بھائی، کو ایک ہزار مراسلے مبارک ہوں۔

    بس تھوڑا سی دیر رہ گئی ہے ہمارا محفل کے کامیڈین ہونے کا علان کر دیا جانا ہے :rollingonthefloor:
  10. حمیرا عدنان

    مبارکباد محمد تابش صدیقی بھائی، کو ایک ہزار مراسلے مبارک ہوں۔

    :rollingonthefloor:میری کانچ کی دو پلٹیں پہلے ہی غائب ہیں میرے جہیز کا سیٹ تھا وہ میرا شک تم پر ہے:rollingonthefloor:
  11. حمیرا عدنان

    مبارکباد محمد تابش صدیقی بھائی، کو ایک ہزار مراسلے مبارک ہوں۔

    نہیں نہیں میرے پاکستان جانے تک کہیں مت جانا پھر چاہے تین مہنے کی چھٹی کر لینا :rollingonthefloor:
  12. حمیرا عدنان

    مبارکباد محمد تابش صدیقی بھائی، کو ایک ہزار مراسلے مبارک ہوں۔

    جس برتن میں مجھے چکن پائی بھیج رہی ہو اسی میں میں مٹن آلو بھیج دوں گی :rollingonthefloor: تم برتن واپس نہیں بھیجتی:rollingonthefloor:
  13. حمیرا عدنان

    مبارکباد محمد تابش صدیقی بھائی، کو ایک ہزار مراسلے مبارک ہوں۔

    بس تھوڑا سی کسر رہتی ہے میاں صاحب کی طرف سے دھمکی ملنے میں میں نیٹ بند کروا دینا ہے:rollingonthefloor:
  14. حمیرا عدنان

    جنات انسان پر قابض ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

    جنات بھی انسانوں کے ہم شکل ہوتے ہیں ایک ناول پڑھا تھا طالوت :) کافی ماڈرن قسم کا جن تھا اور شاید کامیڈین بھی تھا
  15. حمیرا عدنان

    جن بھوت؟

    ٹائپو اور املا کی غلطیاں مجھے جیسی نیو یوزر کر سکتی ہیں عارف بھائی تو پرانے پاپی ہیں
  16. حمیرا عدنان

    جن بھوت؟

    یہ پہلی غلطی تو نہیں ہے اثبوت والی کچھ دن پہلے بھی یہی معاملہ دیکھا تھا کسی لڑی میں
  17. حمیرا عدنان

    مبارکباد محمد تابش صدیقی بھائی، کو ایک ہزار مراسلے مبارک ہوں۔

    لگتا ہے ایسا واقعہ ناروے میں پیش آ چکا ہے کافی معلومات حاصل ہو رہی ہیں آپ سے:D
  18. حمیرا عدنان

    مبارکباد محمد تابش صدیقی بھائی، کو ایک ہزار مراسلے مبارک ہوں۔

    یہ مضبوطی میں پائدار نہیں ہے یہ پھر بھی چل جاتا ہے:p
  19. حمیرا عدنان

    مبارکباد محمد تابش صدیقی بھائی، کو ایک ہزار مراسلے مبارک ہوں۔

    اب تو ایسی عادت بن گئی ہے سو کر اٹھو تو ساتھ میں محفل میں بھی داخل ہو جاؤ
  20. حمیرا عدنان

    مبارکباد محمد تابش صدیقی بھائی، کو ایک ہزار مراسلے مبارک ہوں۔

    ابھی دوپہر میں ہی مٹن آلو بنائے ہیں :D مقدس سے پوچھ لیں :D کیوں مقدس فون کچن میں لے کر جانا منع تھوڑی ہے:p
Top