السلام علیکم محفلین
اس دھاگے میں آپ اور ہم اپنی زندگی کے وہ واقعات دوسروں کے ساتھ شئیر کریں گے جو اتنے دلچسپ اور حسین ہیں کہ انہیں سن یا سوچ کر بےاختیار ہنسی آتی ہے۔ ان واقعات کو شئیر کرنے کا مقصد اپنی زندگی کے ان خوشگوار لمحوں کو سامنے لانا ہے جنہیں سن یا پڑھ کر دوسروں کو خوشی میسر آسکے اور...