لیجئے میری ایک دلچسپ سچ بیتی پیش خدمت ہے!
دنیا ٹیلیویژن میں ملازمت پر آئے کچھ ہی روز گزرے تھے تو پتہ چلا کہ ابا جی رحمۃ اللہ علیہ کے ایک لنگوٹیا دوست یہاں انتظامیہ میں کسی اچھے عہدے پر فائز ہیں۔ ایک روز ان سے سرِراہ ملاقات ہوئی تو میں نے سلام کیا اور حال احوال پوچھا۔ میں اپنی 'افسر مخالف...