پنڈی سے ایسا دور نہیں ہے۔۔۔ اور پنڈی مین رہائش کے لیے کافی ہوٹل میسر ہیں۔ مجھ سے پہلے بھی کسی رکن نے پوچھا تھا۔۔۔ اب بھول چکا ہوں۔۔۔ یہ بھی بھول چکا ہوں کہ ان کو بتایا تھا یا نہیں۔۔۔ :(
خیر۔۔ گرمیوں میں اسلام آباد میں گرمی ہوتی ہے۔۔ جو کہ کراچی کے درجہ حرارت سے کہیں زیادہ ہوتی ہے۔۔۔ پہاڑ پر بنا...