پاکستان یہ ہیلی کاپٹر روس سے خرید رہا ہے تاکہ اسلامی دہشت گردوں کے خلاف کاروائی میں استعمال کر سکے۔ یہ ہیلی کاپٹر بلا شبہ اپنے امریکی کاؤنٹر پارٹس سے بدرجہا بہتر ہیں اور افغانستان کی جنگ میں بہت کارگر ثابت ہوئے تھے یعنی پاکستانی کنڈیشنز میں ان کا بہترین ہونا ثابت ہے :)