نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اس بارے ابھی راوی خاموش ہے۔۔۔ میرا ارادہ تو فن لینڈ کا ہی ہے، دیکھئے کیا ہوتا ہے :)
  2. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    حقائق یہی ہیں کہ ہماری ملاقاتاں ہوئیں، دل کی باتاں کہی گئیں اور بات ہی بات میں بات بڑھنے لگی۔ دیکھئے سلسلہ کہاں تک بخیریت جاتا ہے :)
  3. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    میں بھی یہی انجوائے کر رہا ہوں :)
  4. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    ایک ہونے اور چار ہونے میں فرق ہے حضور :)
  5. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    جی نہیں، لیکن اس طرح بات افواہ کی درجہ بندی اختیار کر لے گی :)
  6. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اسی لئے تو نہیں بتایا کہ ابھی تک ہم ایک نہیں ہوئے :)
  7. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    یہ مورنی کے حق میں مور کا بیان ہے۔ یعنی وُوڈ بی مسز مور اور مسٹر مور :P
  8. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    آپ جو مناسب سمجھیں، طلب فرما لیں :)
  9. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    نہیں، کیونکہ ابھی تک عقد منعقد نہیں ہوا :)
  10. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    میں نے دیکھا :)
  11. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    جناب :)
  12. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    گوڈے گوڈے؟ مجھے تو لگتا ہے کہ سر سے بھی اوپر تک :)
  13. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    صفائی کے نمبر اضافی :)
  14. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اب حالت اتنی بھی پتلی نہیں تھی۔ یہ پوسٹ توجہ طلب ہے :)
  15. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اللہ نہ کرے کہ محترمہ کو کچھ ہو :P
  16. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    جی نہیں :)
  17. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    نہیں، کافی کا مگ تھا :)
  18. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    نہیں، اس معاملے میں بہت ڈھیٹ ہوں۔ براہ راست ہاتھ پکڑ کر آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کہہ دی :)
  19. قیصرانی

    آلو پالک۔۔۔ آئی لو اٹ :)

    آلو پالک۔۔۔ آئی لو اٹ :)
  20. قیصرانی

    گریک اور رومن کھنڈرات: ترکی کا ایجین ریجن

    کب تشریف لا رہے ہیں یا میں آؤں؟ :)
Top