نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    محفل کے جِن بھوت

    ہائیں۔۔۔ آپ ابھی پکار رہی ہیں جبکہ وہ کوئی گھنٹہ دو گھنٹہ پہلے کچھ پوسٹ کر کے گئی ہیں۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    اُمید رنگ

    اگر انکل جی جذبات سے عاری چہرہ نا لیے ہوتے تو تصویر بہت زبردست ہوتی، ویسے کم اب بھی نہیں۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    روگ دل دے دسو سناواں کس نوں

    ودھیا جی۔ اینھاں دو اکھراں توں وکھ ہور کوئی سُچا پوٹھواری اکھر دِسیا تے کوئی نہیں۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    دفنائی ہوئی لڑکیاں!

    تحریر تو مجھے اس وقت تھوڑی بھالی بھی سمجھ نہیں آئی، کل وقت مل پایا تو دوبارہ پڑھوں گا۔ البتہ املا کے کچھ خامیاں دکھائی دی ہیں۔ ان پر نظر کرم کر دیجیے۔ شکریہ:)
  5. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جب سے میری مرغی کو پتا لگا ہے کہ دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت کی معیشت کا دارومدار میرے انڈے پر آ گیا ہے، محترمہ کی چال ہی شاہانہ ہو گئی ہے۔ ۔۔۔ منقول
  6. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کیا ٹیکس دینے سے گناہ ریگولرائز ہو جائے گا ۔۔۔۔!!!:thinking:
  7. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پاکستان کی کل آبادی = 197 ملیّن کل دیہاتی آبادی تقریباً = 157 ملین اگر حکومت فی دیہاتی ایک انڈہ دے تو کُل انڈے= 157 ملیّن اگر 12 انڈوں پر ایک دیسی کُکڑی بٹھائی جائے تو کل کُکڑیاں = 13 ملین اگر 12انڈوں میں سے 8 بار آور ہو جائیں تو کُل چوزے= 10.5 ملین اگر ہر 8 چوزوں میں سے 1 کوّا اٹھا کے لے...
  8. عبدالقیوم چوہدری

    انکم ٹیکس

    آج سالانہ ٹیکس ریٹرن فائل کر دی۔ شکر الحمدللہ۔:) کم و بیش ساڑھے چھ ہزار کا ریفنڈ بنا ہے (ملنا تو ہے نہیں، البتہ یہ سوچ کر خوش ہو رہا ہوں کہ مزید نہیں دینا پڑے گا)۔ جبکہ ان میں ابھی گیس اور بجلی کی مد میں جمع کروائے گئے ایڈوانس انکم ٹیکس کی تفصیلات شامل نہیں کر پایا کہ باوجود تلاش بسیار کہ کہیں...
  9. عبدالقیوم چوہدری

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    جاگدے رہنا وئی۔۔۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر

  11. عبدالقیوم چوہدری

    محفلینِ کراچی - دوسری ملاقات-( بخیر انجام پذیر) 24 نومبر ،بروز ہفتہ، 2018

    شاید۔۔۔ یا شاید نہیں:) میرا ناقص خیال۔۔۔۔ پہلی ملاقات میں یہ سب (ماسوائے نظر نا آسکنے والوں کے) میری طرح کاٹھے انگریز بنے ’پتوئیاں بُوشٹاں‘ پہن کر گئے تھے۔ پھر جب ایک ملاقات ہو گئی تو پھر ’گھر سے گھر تک‘ ;)
  12. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اگلے مرحلے میں حکومت گھریلو خواتین کیلئے دال اور چاولوں میں سے روڑے چننے کا کاروبار متعارف کروا رہی ہے۔ منقول شنید ہے کہ یہ روڑے بعد میں پچاس لاکھ گھروں کی تعمیر میں استعمال ہوں گے۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    "کٹابچاؤ" اور "مرغی پالو" مہم محکمہ زراعت پنجاب اور پولٹری انسٹی ٹیوٹ راولپنڈی کے تحت مشرف دور سے یو ایس ایڈ کے تحت پہلے ہی چل رہی ہیں۔ لیکن آج تک کے کسی بھی وزیراعظم و وزیر اعلیٰ نے ان سکیموں کو اس قابل نہیں سمجھا کہ کا کریڈٹ لینے کی جسارت کرے۔ نصب شدہ وزیراعظم کی ہمت کو داد۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    محفلینِ کراچی - دوسری ملاقات-( بخیر انجام پذیر) 24 نومبر ،بروز ہفتہ، 2018

    باقی رہ گئے تین۔۔۔۔ گڈ ہو گیا۔ آپ ایسا کریں (اگر کر سکتے ہیں) ناقابل عزت ماب، بے پیر و مرشد اور ۔۔۔۔۔ ۔۔وغیرہ وغیرہ کی تصاویر اور احوال لکھ دیجیے۔ شکریہ
  15. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    عنقریب پولٹری بریڈنگ آفیسرز گرید 18 کی پوسٹس نکلنے والی ہیں۔ سی ویاں تیار رکھو وئی۔
  16. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بہت جلد باہر سے مرغیاں بھی یہاں انڈے دینے آیا کریں گی۔ ۔۔ فواد چوہدری
Top