سب سے پہلے تو دیر سے جواب دینے پر معذرت!! ہم بے حد مصروف تھے۔
ارے اتنا اچھا سوال کیونکر ذہن میں رکھا اتنے وقت سے؟؟؟ :D
کسی بھلے مانس کی اچھی قسمت ہے کہ ابھی ہم سے پالا نہیں پڑا۔ :waiting::waiting::waiting:
:D
ہم ایک دفعہ پہلے بھی آپ کے منہ سے یہ لفظ سن چکے ہیں۔ :) ہمیں تو آپ کھڑوس نہیں لگتی ہیں۔ :oops: جہاں تک ہمارا خیال ہے آپ موڈی ہیں۔ اور وہ تو آج کل ہر دوسرا انسان ہے۔ :grin:
ہو سکتا ہے کہ جو لوگ آپ کو قریب سے جانتے ہیں وہ ایسا کہتے ہوں۔ :)
زینب کی طرف سے تمام خالاؤں کو عید کا تیسرا دن مبارک ہو۔ :bighug:
ماہی احمد اگر ممکن ہو سکے تو آپ بھی فاطمہ عید کی تصاویر کا اشتراک کریں۔ یہاں یا فوٹوگرافی تھیم والے دھاگے میں۔
:)
مقدس نے بھی حصہ لیا۔ :)