نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    ایک تصویر

    شاندار تصویر۔۔ کس مصور کی تیار کردہ ہے؟
  2. انیس الرحمن

    برف باری

    بھائی جی سردی چڑھ جاتی تو۔۔۔؟
  3. انیس الرحمن

    ڈاکٹر یونس بٹ

    میں نے شاعروں کی بات کی تھی۔۔۔:D
  4. انیس الرحمن

    ڈاکٹر یونس بٹ

    لڑکی کی زندگی برباد ہی رہے گی چاہے وہ اچھی ہو یا نہ ہو۔۔۔:laugh:
  5. انیس الرحمن

    ایک ہی نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا

    زبر نہیں پیش لگے گا۔ چْنگی۔۔
  6. انیس الرحمن

    ایک ہی نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا

    واقعی اکثر منہ سے یہی نکلتا ہے۔ اس لیے اب میں چنگی ہی کہتا ہوں۔۔۔:)
  7. انیس الرحمن

    ایک ہی نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا

    جنوں کے نہیں "جن کے بچے"۔۔۔:laugh:
  8. انیس الرحمن

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟"ناعمہ"

    ہم تو باباجی کی کرامات دیکھنے آئے ہیں بھائی۔۔۔:rolleyes:
  9. انیس الرحمن

    بچوں کے لطائف

    ایک دوست ( دوسرے سے ): میری بچپن میں خواہش تھی کہ میں دنیا کا سب سے بڑا جھوٹا بنوں۔ دوسرا دوست : پھر کیا ہوا ؟ پہلا دوست : بس پھر کیا ، میں وکیل بن گیا۔ ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
  10. انیس الرحمن

    پیاس

    ایک دوست ( دوسرے سے ): میری بچپن میں خواہش تھی کہ میں دنیا کا سب سے بڑا جھوٹا بنوں۔ دوسرا دوست : پھر کیا ہوا ؟ پہلا دوست : بس پھر کیا ، میں وکیل بن گیا۔۔۔۔۔۔۔:laugh:
  11. انیس الرحمن

    پیاس

    میں بھی یہی پوچھنے والا تھا۔۔۔:bighug:
  12. انیس الرحمن

    کیا یہ شعر مرزا غالب صاحب کا ہے؟

    حضرت اس وقت اس دھاگے پر ایک کو چھوڑ کر تمام بشمول آپ کوچۂ ملنگاں کے ہی باسی موجود ہیں۔۔:laugh:
  13. انیس الرحمن

    کیا یہ شعر مرزا غالب صاحب کا ہے؟

    ماہرین نے غالب کی تردید کردی۔ ہوسکتا ہے مرزا قالب کا ہو۔۔:rolleyes:
  14. انیس الرحمن

    سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے۔

    مطلب آپ مان رہی ہیں کہ آپ بلی ہیں۔۔۔:laugh:
  15. انیس الرحمن

    سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے۔

    مجھ پر تو لگ چکا ہے آپ اپنی خیر منائیے۔۔۔;)
  16. انیس الرحمن

    سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے۔

    آپس کی بات ہے کہ یہ پیشہ بذات خود ایک نشہ ہے۔
  17. انیس الرحمن

    سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے۔

    اچھا یہ تو وہی مثال ہوگئی "ہماری بلی اور ہم ہی پر میاؤں"۔۔۔:laugh:
  18. انیس الرحمن

    سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے۔

    سرسید یونیورسٹی آف انجینیرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، کراچی۔
  19. انیس الرحمن

    سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے۔

    میں نے کوئی صفائی نہیں دی۔ سچ بات ہے میں اپنے اسٹوڈنٹس میں بھی طالبات کو زیادہ دھیان سے پڑھاتا ہوں۔ طلبہ تو پڑھے پڑھائے ہوتے ہیں۔ انہیں کیا پڑھانا۔۔۔۔:laugh:
  20. انیس الرحمن

    سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے۔

    کیا کروں میں خود تعلیمی ادارے سے منسلک ہوں وہیں سے عادت پڑگئی۔۔:laugh:
Top