میرے خیال میں فیس بک والوں کو کوئی دلچسپی نہیں اس میں۔
نہ ہی فونٹ میں ان کی کوئی دلچسپی ہے۔
کافی زمانے کے بعد انہوں نے ایموٹ آئکن ڈالے ہیں کمنٹس باکس میں۔
فائر فوکس پر "greasemonkey" کا "Add-ons" انسٹال کیا۔
پھر محمدصابر بھائی کا اسکرپٹ ٹیکسٹ فائل میں پیسٹ کیا اور "nastalq.user.js" "save as" کیا۔
پھر "greasemonkey" کے آئکون پر ڈریگ کردیا۔۔:)
بہت جلد اس پر عمل درآمد کیا جائے گا۔
فی الحال محرم الحرام کا مہینہ چل رہا ہے اور ہم جانتے ہیں آپ مصروف ہوں گے۔
ویسے 6 دسمبر کو ایکسپو سینٹر میں کتب میلہ ہے۔۔