ماشاءللہ ،
ادھر تو تعبیر کے بھی 10،000 پیغامات ہو گئے ہیں اور ایک ہم ہیں کہ ابھی تک ہنوز دور ہیں۔
بہت بہت مبارک ہو اور اسی طرح دلچسپ پیغامات کے ڈھیر لگاتی رہیں۔
پائتھون کے پروگرام میں تاریخ اور وقت کو مختلف حوالوں سے دیکھا جا سکتا ہے۔ مختلف فارمیٹ میں تاریخوں کو تبدیل کرنا کمپیوٹر میں عام ہے۔ پائتھون میں اس کے لیے ایک ماڈیول موجود ہے جس کی مدد سے ہم تاریخ اور وقت کا حساب لگا سکتے ہیں۔
Tick
ٹائم interval ایک فلوٹنگ پوائنٹ نمبر ہے جسے سیکنڈ کے یونٹ میں...
آج عید کے روز ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا۔
مین ہیٹن میں ایک سٹریٹ سے گزرتے ہوئے ایک گاڑی سڑک کے سٹریٹ کے درمیان کھڑی تھی اور اس کے ساتھ ایک گاڑی کے گزرنے کی جگہ بہت بچ بچا کر مشکل سے تھی۔ میرے پیچھے والی گاڑی میں دو آدمی تھے جو دونوں ہی بہت جلدی میں تھے اور خاصے غصیلے بھی تھے۔ حالانکہ میری گاڑی...
اب یہ تو بہت مجبور کر دینے والی دھمکی ہے ، اس کے بعد تو بندہ کہتا ہے کہ
لے لو میری تتلیاں بھی لے لو بلکہ کسی اور کی بھی چاہیے ہوں تو وہ بھی لے دیتا ہوں ۔ ;)
Sequences and Sets
اس دھاگے میں سیٹ (set) اور تواتر (sequence) کا مختصر تعارف ، چند خصوصیات اور کچھ مثالوں سے مختلف آپریشن کا استعمال واضح کیا گیا ہے۔
Recursion
اس دھاگے میں recursion کی تعریف اور چند مثالوں سے وضاحت کی گئی ہے۔