نتائج تلاش

  1. اے خان

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    کچھ تو گڑبڑ ہے
  2. اے خان

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    تابش بھائی یہاں دیکھیں. آپ کی تصاویر نظر آرہی ہے.
  3. اے خان

    اے خان کے موبائل کیمرے کی آنکھ سے

    مجھے بھی نظر آرہی ہے. مجھے یاد پڑتا ہے کہ فوٹو بکٹ کے علاوہ کوئی دوسری ایپ استعمال نہیں کی تھی. اور سنا ہے کہ فوٹو بکٹ والوں نے پالیسی بدلی ہے. پرانی تصاویر ختم ہوگئی ہے.
  4. اے خان

    اے خان کے موبائل کیمرے کی آنکھ سے

    اس لڑی کی تصاویر مجھے کیوں نظر آرہی ہے؟؟ کنفیوز ہوں یہ محفل سے پہلے کہاں اپلوڈ کی تھی؟؟
  5. اے خان

    آپ کا قد، وزن اور عمر!

    ان کے کہنے کے مطابق یہی عمر ٹھیک ہے. فکر مند اس وجہ سے ہوں کہ یہ وقت اتنا جلدی گزر گیا. :)
  6. اے خان

    کپڑوں کے نام

    وہ کپڑا اب بازار میں ملتا بھی نہیں :(
  7. اے خان

    آپ کا قد، وزن اور عمر!

    قد بھی وہی 5فٹ گیارہ انچ، وزن بھی وہی 54کلو عمر اگست میں 21 کا ہوجاؤں گا. مجھے اپنی عمر زیادہ لگتی ہے شاید برتھ سرٹیفکیٹ میں غلطی ہوئی ہے :(
  8. اے خان

    کپڑوں کے نام

    شکریہ :):)
  9. اے خان

    کپڑوں کے نام

    کوئی بات نہیں میں نے صرف دیکھا ہے یہ کپڑا پہنا نہیں کراس کراس ڈبے ڈبے سے بنے تھے. ابھرے ہوئے چھوٹے چھوٹے ہلکے قسم کا کالا رنگ ہوا کرتا تھا. ساتھ میں سفید چمکیلی شلوار.
  10. اے خان

    کپڑوں کے نام

    پیجارو کپڑے کا نام سنا ہے؟
  11. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    لیوني موسم له ياره ليوني کلي ته راشه چي ګلاب يو بل له ورکړو په سپرلي کلي ته راشه
  12. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    پتہ نہیں لاریب مرزا آپا کہاں چلی گئی ہے . آج تو ان کی چھٹی تھی :whistle:
  13. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    بہت دنوں سے ویران ہے یہ لڑی
  14. اے خان

    کپڑوں کے نام

    کوئی تبدیلی نہیں آئی بھائی. فیسبکی تبدیلی ہے بس. عمران خان کا اپوزیشن میں رہنا ٹھیک ہے.
  15. اے خان

    کپڑوں کے نام

    بچوں کے لئیے نہیں جلدی میلا ہوجاتا ہے. میٹرک کے بعد سفید لباس ہوتا تھا. لیکن بے کار کی تبدیلی لانا پی ٹی آئی کا کام ہے.
  16. اے خان

    کپڑوں کے نام

    پشتو میں بھی لیلن کہتے ہیں.
  17. اے خان

    کپڑوں کے نام

    ہمارے ہاں سرکاری اسکولوں کا یونیفارم کالا ملیشا پی ٹی آئی نے تبدیل کرکے سفید رنگ کا کپڑا کردیا.
  18. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    یعنی کہ اب بات پشتو تک پہنچ گئی ہے بقول عدنان نقیبی ایسا ہی ہے تو ایسا ہی سہی؟؟ ٹھیک ہے؟
  19. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    دہ فرنګي بچې دې... شړے هم نه پريږدي.
  20. اے خان

    میرا کیفیت نامہ

    تھریسا کی دل کی آواز یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصالِ یار ہوتا اگر اور جیتے رہتے، یہی انتظار ہوتا فہد اشرف
Top