پہلی تصاویر میں کئی لڑکیاں موجود ہیں، سمجھ نہیں آئی کہ اس میں ایسا کیا ہے؟
دوسری تصویر میں محترمہ سائیڈ پوز پر دونوں ہاتھوں سے وی یعنی وکٹری کا نشان بنائے ہیں، فیس بک پر ن لیگی اسے ڈانس کی تصویر کہہ کر بیچ رہے ہیں
تیسری تصویر میں شاید دعا کے بعد منہ پر ہاتھ پھیرا جا رہا ہے؟ :)