بور بچہ اور تیندوا محض سائز کا فرق ہوتا ہے۔ اس بارے شاید میں پہلے کہیں ذکر کر چکا ہوں۔ پھر تلاش کرتا ہوں :)
واضح رہے کہ جیگوار براعظم شمالی اور جنوبی امریکہ کے تیندوے کے لئے کہا جاتا ہے اور وہاں کالے رنگ کے جیگوار اکثر ملتے ہیں۔ برصغیر پاک و ہند وغیرہ میں پایا جانے والا بڑے سائز کا تیندوا اور...