اسی سے ایک پرانا واقعہ یاد آ رہا ہے، جو شاید پہلے بھی کہیں شیئر کیا تھا۔
ایک دفعہ جھیل سیف الملوک کے کنارے ہم نے دوستوں کے ساتھ رات گزاری۔ رات کو اتنی شدید سردی تھی کہ قلفی جم رہی تھی۔ اس دوران ایک دوست کو بخار ہو گیا۔ باقی سب نے اسی سے ہاتھ سیک سیک کے رات گزاری۔