نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    بچے تھے چار ہی پیسے، جو ٹیکس میں کٹ گئے "ہمارے جَیب کو اب حاجتِ رفو کیا ہے"
  2. محمد تابش صدیقی

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    لوٹ کر آیا ہے باہر سے مگر خالی ہاتھ "ایسے آنے سے تو بہتر تھا نہ آنا تیرا"
  3. محمد تابش صدیقی

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    اسی غمناک مضمون پر ایک شعر آج یوں جیب میں روٹھی ہوئی پے آئی ہے "جیسے ویرانے میں چپکے سے بہار آ جائے"
  4. محمد تابش صدیقی

    چودہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" کا انتخاب کریں!

    نمائندہ تصویر تبدیل نہ کروائیں۔ بس اسے اتنا ہی رکھیں کہ محفلین کے لیے تصویری عنوان دیجیے۔
  5. محمد تابش صدیقی

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    تو پھر آپ کو واوین کا کیسے پتا چلتا؟
  6. محمد تابش صدیقی

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    انھوں نے بتایا ہی ہے۔ آپ ذرا بغور دوسرے احباب کے کمنٹس دیکھیے۔ ایک مصرع کے گرد "" لگے ہوئے ہیں۔ انھیں واوین کہتے ہیں۔ انگلش میں inverted commas کہتے ہیں۔ جب آپ کسی دوسرے شاعر کا مصرع یا شعر اپنی کلام میں شامل کرتے ہیں تو اسی طرح لکھا جاتا ہے، تاکہ معلوم ہو سکے کہ یہ کسی اور کا مصرع یا شعر ہے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    "کھول آنکھ، زمیں دیکھ، فلک دیکھ، فضا دیکھ" آندھی نہ اڑا ڈالی ہے چھت تیری ذرا دیکھ
  8. محمد تابش صدیقی

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    "تجاہل، تغافل، تساہل کیا" بچا وقت صرفِ تخیل کیا
  9. محمد تابش صدیقی

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    سلسلہ کے قواعد دوبارہ بغور پڑھیے۔ :)
  10. محمد تابش صدیقی

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    ڈالر کی جو قیمت ہے بدل جاتی ہے کیوں روز
  11. محمد تابش صدیقی

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    اس میں دوسرے شاعر کا مصرع کون سا ہے؟
  12. محمد تابش صدیقی

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    آپ خاموش اچھے لگتے ہیں "گفتگو کم سے کم کیا کیجے"
  13. محمد تابش صدیقی

    چودہویں سالگرہ اردو محفل کا سالانہ عالمی آن لائن مشاعرہ 2019

    بیک بینچر بھی حاضر ہے۔ بہت عمدہ۔ اس بار ہو ہی جائے مشاعرہ۔ تو جناب آئیے اور مشاعرہ کے انتظامات سنبھالیے۔ شعراء حضرات اپنے تخیل کی لگامیں تھام لیں۔ انتظامیہ فائنل ہو جائے تو پھر شعراء کو ٹیگ کرتے ہیں۔
  14. محمد تابش صدیقی

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    کھا گیا وہ مرے کباب شتاب "آنسو آتے ہیں اب شتاب شتاب"
  15. محمد تابش صدیقی

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    اور میں یہ سمجھا کہ پہلے ان سے اور پھر ان کی بیٹی سے ناکام عشق کیا۔ :eek:
  16. محمد تابش صدیقی

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    چلیں میں ہی آغاز کرتا ہوں۔ جون سے معذرت کے ساتھ "یہ خراباتیانِ خرد باختہ" شادی ہو جائے گی تو سدھر جائیں گے
  17. محمد تابش صدیقی

    چودہویں سالگرہ مصرع اٹھائیے ۔ شعر بنائیے

    لیجیے احباب! شعراء و نیم شعراء و غیر شعراء سب متوجہ ہوں۔ اس سالگرہ پر ایک ہلکے پھلکے سلسلہ کا آغاز کرتے ہیں۔ تو صاحبان کرنا کچھ یوں ہے کہ کسی بھی شاعر کا ایک مصرع ادھار لیجیے، اور اس پر مزاحیہ سی گرہ لگائیے۔ مصرع کی کوئی قید نہیں ہے، جو مصرع اچھا لگے، اسے اپنے مصرع کے ساتھ ملا کر نیا رنگ دیجیے۔...
  18. محمد تابش صدیقی

    برائے اصلاح - کبھی جب ہجر کے لمحوں میں سورج جگمگائے گا

    آپ دیوانِ مفاعیلن الگ مرتب کیجیے گا۔
Top